عدالت نے ساس، سسر کو قتل، بیوی کو زخمی کرنیوالے ملزمان کو عمر قید سنا دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: صوبائی دارالحکومت کی سیشن عدالت نے ساس، سسر کو قتل جبکہ بیوی کو زخمی کرنے والے ملزمان کو عمر قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم جاری کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن ج

ج فیض الاحسن نے قتل اور اقدام قتل کیس پر سماعت کی، ماڈل عدالت نے مجرم طلحہ اور حذیفہ کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ ملزموں کے خلاف تھانہ ٹاؤن شپ میں قتل اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ میں ملوث دیگر ملزمان اُسامہ اور زبیدہ بی بی کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ سرکاری وکیل نذر اقبال نے مقدمہ میں حتمی دلائل مکمل کیے۔ سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزم حذیفہ نے اپنے بھائی طلحہ کیساتھ مل کر اپنے سسر اور ساس کو قتل کیا جبکہ سرکاری وکیل کےدلائل کے دوران ملزمان کے وکیل نے مخالف کی۔

ملزمان کے وکیل نے استدعا کی کہ میرے مؤکل کا کوئی قصور نہیں ہے، پولیس نے ذاتی رنجش کی بنیاد پر مقدمہ میں ملوث کیا، عدالت ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why not sentenced to death. Adalat ke baap ka paisa hai usko paalna pare ga pori zindagi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

العزیزیہ ریفرنس،نوازشریف کے وکیل نے ارشد ملک ویڈیو کا معاملہ عدالت میں اٹھا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے العزیزیہ سٹیل ملز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گاخورشيد شاہ کو بنی گالا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ نیب کی جانب سے خورشید شاہ کیخلاف دادو اور سکھر میں جائیدادوں کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ ان پر زمینوں کے معاملات میں کرپشن کا بھی الزام ہے SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 In looteroo k pass corruption ka Boht Paisa hai...mulk or qoam ko loot k kha Gaye yeh log... SohailRashid8 اب لاک ڈاون میں پی پی پی کی شمولیت کے chances پکا SohailRashid8 WTH KS arrested from his home in Bani gala
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کو جیل میں فریج کی درخواست پر کیا چیز دیدی گئی؟ وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت نے حیران کن انکشاف کر دیاآصف زرداری کو جیل میں فریج کی درخواست پر کیا چیز دیدی گئی؟ وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت نے حیران کن انکشاف کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پروین سکندر گل قتل کیس: پولیس نے قاتل کو گرفتار کر لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس کے بہن اور بھائی کو کس نے قتل کیا؟حالیہ ورلڈکپ اور ایشز کے ہیرو بین اسٹوکس نمایاں انگلش ویب سائٹ ‘دی سن’ کی جانب سے فیملی کی حساس معلومات شائع کرنے پر بھڑک اٹھے، شائع کئے جانے والے مضمون میں ان کی نجی اور فیلمی کی حساس معلومات موجود ہیں۔ بین اسٹوکس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے فیملی کی حساس معلومات […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان نے چلتے رکشے کا ٹائر تبدیل کر کے دنیا کو حیران کر دیاواہ بہت خطرناک کام ہے fawadchaudhry کی وزارت نے اتنی ترقی کر لی۔ انڈیا یہ کام ابھی تک نہ کر سکا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »