کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس چیف کے دفتر پر حملہ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مختلف ڈی آئی جیز کو پولیس فورس کراچی پولیس آفس بھیجنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایڈیشنل آئی جی کے دفتر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے، میں خود صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہوں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی کراچی پولیس چیف کے دفترپر دہشت گرد حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی اہم عمارت پر حملہ باعث تشویش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂 یہ سید مراد علی شاہ نے پھنگ پی رکھی تھی

سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگرPDMدن بدن مقبول ہو رہی ہے .. پہلے 1 کروڑ بندہ گالیاں دیتا تھا اب سارا پاکستان دیتا ہے

ریک ڈاون کر ام دیہاتیوں کے خلاف جو پنجاب سے کے پی کے سے غیر مقامی آئے ہوئے اور یہ مادر چود افغانی انکے تو لاتیں مار کر نکالو کراچی سے اب

آپ کی اس دھمکی سے تو دہشت گردوں کے پسینے چھوٹ گئے ہوں گے

Ye loge kha se arhy hai kiya in ka pata b hai kisi ko kuch mulik ka lihaz karu is Pak mitti ka, mulik ko tabah kardiya sab ne mil k,awam ko amun se jeeny do 1k to mahangai ne mardiya hai oper se amun b na ho to awam kha jay

ڈرو نہیں الیکشن نہیں ہوں گے

After catching, please send them to the national assembly. Maybe they will get any positions in current government

حملہ ہوا ہے نکاح نہیں ہوا کہ قبول ناقبول کی رِٹ لگائی ہے۔ عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے زمان_پارک_پہنچو

Bss batain or Kuch nhi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: پولیس ناکے پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاکوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شارع فیصل پر پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاریصدرپولیس آفس میں حملہ آوروں کےداخل ہونےکی اطلاعات ہیں، کراچی پولیس چیف نے حملے کی تصدیق کردی ہے abidrazaaaa Bannu CTD office Peshawar bomb blast Now karachi police head office Why every time police? Salute to Karachi Police, they are more resilient with high success rate in counter action against trrrorist attacks Karachipolice even better than other security agencies
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، شدید فائرنگ، دھماکوں کی آوازیںکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا۔ 😞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہکراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ ARYNewsUrdu Karachi ملک میں دہشت گردی کی فضا جان بوجھ کر پیدا کی جارہی ہے تاکہ دہشت گردی کی آڑ میں عمران خان کا صفایا کیا جا سکے اگر چیف محفوظ نہیں تو عوام تو پھر اللہ کے آسرے پر ختم کردو سب حرام خور پولیس اور فوج کو جو چوروں اور غداروں کے ساتھ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: تھانہ چمکنی پر دستی بم سے حملہخیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے تھانہ چمکنی پر نامعلوم شر پسندوں نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔پشاور پولیس کے مطابق تھانہ چمکنی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس کے ملزم احسن نذیر کی ضمانت منظورعمران خان پرقاتلانہ حملےکےکیس کے ملزم احسن نذیرکی ضمانت منظور ImranKhanPTI ImranKhanAttackCase Accused Gujranwala PTI PTIChairman PMLNGovt GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialDPRPP ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »