کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ ARYNewsUrdu Karachi

کراچی میں پولیس چیف آفس پر حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوا ہے اور تاحال مقابلہ جاری ہے۔ مسلح افراد عقبی راستے سے داخل ہوئے اور دستی بم پھینکے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاویدعالم اوڈھو نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے دفتر پر حملہ ہوا ہے اور فائرنگ کاتبادلہ ابھی بھی جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق شاہراہ فیصل پر ایف ٹی سی پل کے قریب کراچی پولیس چیف کے آفس پر حملہ ہوا ہے اور دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس ہیڈ آفس کے عقب سےحملہ آوروں نے دستی بم پھینکے اور فائرنگ کی جس کے جواب میں وہاں تعینات سیکورٹی اہلکاروں نے بھی فائرنگ کی۔

حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور کتنے تھے اور کہاں سے آئے تھے اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ پولیس چیف کے دفتر میں عملہ موجود ہے جب کہ کےپی او کی تمام لائٹس بند کر دی گئی ہیں۔ پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے اور اسپشل فورسز کو بھی بلا لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر چیف محفوظ نہیں تو عوام تو پھر اللہ کے آسرے پر

ختم کردو سب حرام خور پولیس اور فوج کو جو چوروں اور غداروں کے ساتھ ہے۔

ملک میں دہشت گردی کی فضا جان بوجھ کر پیدا کی جارہی ہے تاکہ دہشت گردی کی آڑ میں عمران خان کا صفایا کیا جا سکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، شدید فائرنگ، دھماکوں کی آوازیںکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا۔ 😞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: تھانہ چمکنی پر دستی بم سے حملہخیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے تھانہ چمکنی پر نامعلوم شر پسندوں نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔پشاور پولیس کے مطابق تھانہ چمکنی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس ناکے پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاکوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شارع فیصل پر پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاریصدرپولیس آفس میں حملہ آوروں کےداخل ہونےکی اطلاعات ہیں، کراچی پولیس چیف نے حملے کی تصدیق کردی ہے abidrazaaaa Bannu CTD office Peshawar bomb blast Now karachi police head office Why every time police? Salute to Karachi Police, they are more resilient with high success rate in counter action against trrrorist attacks Karachipolice even better than other security agencies
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: صدرتھانے سے متصل پولیس ہیڈآفس کے قریب شدید فائرنگ -کراچی میں پولیس چیف آفس پر شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی ہیں۔ Comments ایم کیو ایم کو کام سونپ دیا گیا ے اب بوری بند لاشیں کا دور دوبارہ ارہا ے Ab halat kharab kerne hain pakistan main ta k election na ho sake
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر مداحوں نے حملہ کردیاپرتھوی شا کے انکار کرنے پر مشتعل افراد نے ہوٹل کے باہر پرتھوی شا پر حملہ کیا اور ان کے دوست کی کار پر بیس بال بیٹ سے توڑ پھوڑ بھی کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »