کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے قریب دھماکا، خاتون جاں بحق اور 10 افراد زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

۔ حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

انہوں نے وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو مکمل معاونت کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ تمام صوبے امن وامان کی صورتحال اور عوام کے جان و مال کو یقینی بنانے کے لئے سکیورٹی انتظامات میں بہتری لائیں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے دھماکے کا نوٹس لیا ہے جبکہ سول اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ کراچی میں رواں ماہ کو یہ دوسرا دھماکا ہے۔ اس سے قبل 12 مئی کو صدر کے مصروف ترین مقام کے قریب زور دار دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں تھیں۔صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR peaceforchange Bilalak80 dgprPaknavy DGPR_PAF soye rho mt jagna na apne gairat ko jagne dena mulk ka kia iska bera gharq ha he 74 salo se

Totally unsuccessful Sindh Government

Whenever Zardari-Sharif govt come bomb blasts increase.! They want to destabalize country so can give permission for drone bases to thier master is that it.! Kill you people for slavery.!!! MarchAgaintsImportedGovt PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

افسوس ناک واقعہ ہے لیکن یہ سلسلے فوری رک جائیں یہ ریاستی رڈ کو چیلنچ ہے دنیا کو مملیکت کیا پیغام دے رہی ہے کے ہم اپنا حفاظت بحی درست طریقہ سے نہیں کرسکتے ہیں دنیا ہمیں مذاق کے طور پر لے رہی ہے کرپشن کی داستانوں نے پہلے ہی سر شرم سے جھکا دیا اب ناپاک ویڈیو نشر ہورہی ہے

مزید پڑھیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے قریب دھماکا، خاتون جاں بحق اور 12 افراد زخمی - ایکسپریس اردوابتدائی تفتیش کے مطابق بم موٹر سائیکل میں نصب تھا کراچی کا امن تباہ کرنے کیلئے پرانی MQM میدان میں اتر آئی. عمران کے جانے کے بعد دھماکوں کا تسلسل بتا رہا ہے یہ پاکستان دشمن قوتوں کی سازشیں ہیں جو نیازی کو حکومت میں دیکھنا چاہتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرکٹ میچ کے دوران ہیٹ اسٹروک سے فاسٹ بولر جاں بحقفاسٹ بولر عمرخان آخری اوورکی آخری گیند کراتے ہی وکٹ پرگرگئے، انہیں فوری طور پر عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کے انتقال کی تصدیق کی Stay home, Stay Safe حقیقی_آزادی: ہمارے پیارے جنرل حمید گل نے ہدایات دیں، ہمارے پیارے کپتان عمران خان نے یاد دلائی اور تربیت دی، اب محب وطن نوجوانوں کو حقیقی آزادی کی تعبیر مکمل کرنا ہے. اس سے زیادہ بات آسان الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی! Pakistan ImranKhan What are they waiting for. Ban these activities.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کھیل کے دوران 2 دن میں دوسرا کھلاڑی جان کی بازی ہار گیاکراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی ہے، کراچی میں کھیل کے میدان میں 2 دن کے اندر دو کھلاڑی جان کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک سے دو ٹوک بات کرینگے: وفاقی وزیر توانائیسندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے صوبے میں بجلی بحران سے آگاہ کیا۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کے الیکٹرک سے عمرانڈوز کو فارغ کریں🙏🏻 This guy consumes at least 7 kg solid food daily and doing nothing . They have no clues what to do TBH .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا ،6 زخمیابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کچھ لوگ زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi Jab se imported govt ai ha ha India ne apney harakat start kr dey ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا متعدد افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ Ya Allah reham
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »