کراچی میں لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک سے دو ٹوک بات کرینگے: وفاقی وزیر توانائی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے صوبے میں بجلی بحران سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر خرم دستگیر نے کہا کہ 2018 میں زیرو لوڈشیڈنگ چھوڑ کر گئے تھے، توانائی بحران پر جلد قابو پا لیں گے اور جلد کراچی آکر کے الیکٹرک انتظامیہ سے دوٹوک بات کی جائے گی۔

وفاقی وزیر سے گفتگو میں امتیاز شیخ کاکہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو وفاق سے اضافی بجلی ملنے کے باوجود لوڈ شیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے، اعلانی اور غیر اعلانی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک تاریخی توانائی بحران کا شکار ہے، پی ٹی آئی کے دور میں جب فرنس آئل کی ضرورت ہوتی تو آر ایل این جی منگوائی جاتی تھی اور جب آر ایل این جی کی ضرورت ہوتی تھی تو فرنس آئل منگوایا جاتا تھا جب کہ عمران خان نےدور اقتدار میں بجلی کی قیمت 11 روپے فی یونٹ سے بڑھا کر 25 روپے کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dastagir sahb aap KE se kb baat karain gay? Kia ye baat bhi London mein ho gi?

HAHAHAHA. ..........

Raho gy tab na

This guy consumes at least 7 kg solid food daily and doing nothing . They have no clues what to do TBH .

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

کے الیکٹرک سے عمرانڈوز کو فارغ کریں🙏🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : صدر میں بارود سے بھری سائیکل رکھنے والا دہشت گرد کہاں سے آیا؟کراچی : صدر میں بارود سے بھری سائیکل رکھنے والے دہشت گرد سے متعلق ایک اور ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ Mqm phr se acrive ho gai shukria neutrals Zardari nai bhja tha is ko Sindh info minister stated we don't have prior info tou ab aap kis se puch rahay ho Jbky mere ko bee kuch nee maloom ...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری،کراچی میں دورانیہ 6 سے 14گھنٹوں تک پہنچ گیاکے الیکٹرک کے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہ کرنےکے دعوے دھرے رہ گئے، شدید گرمی میں دن اور رات جاری لوڈ شیڈنگ سے شہری شدید کوفت کا شکار ہیں گوجرہ میں زیرو لوڈ شیڈنگ۔ لاہور میں زیرو لوڈ شیڈنگ۔ جھوٹ فیصل آباد میں ایک سیکنڈ بھی بند نہیں ہوتی پٹواری کی بیوی نے سیکسی انداز میں قمیض أتاری اور پھر شلوار بھی أتار کر اپنے پٹواری شوہر سے پوچھا پتہ ہے کیا کرنا ہے پٹواری شوہر ہاں پتہ ہے دس کلو آٹا تے دو کلو چینی لے کے آنی ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گرمی کی وجہ سے پنجاب میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، کیسز میں خطرناک اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بہاولپور میں 78، خوشاب میں 56، ننکانہ صاحب میں 34 افراد ہیضے سے متاثر ہوئے، محکمہ صحت پنجاب تفصیلات جانیے: DailyJang Punjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں آج سے گرمی میں کمی کا امکانعالمی ماہرِ موسمیات جیسن نکولس کی جانب سے پاکستان میں گرمی کی شدت میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب سے رواں ہفتے ملاقات متوقعوزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب سے رواں ہفتے ملاقات متوقع ForeignMinister BBhuttoZardari USCounterpart GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کی یواے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات07:56 PM, 15 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ابوظہبی میں مرحوم شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر صدر شیخ محمد بن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »