کراچی: کھیل کے دوران 2 دن میں دوسرا کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کھیل کے دوران 2 دن میں دوسرا کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi

کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، کراچی میں کھیل کے میدان میں 2 دن کے اندر دو کھلاڑی جان کی بازی ہار گئے۔

ناظم آباد کے ایک کرکٹ گراؤنڈ میں دو کلب کے درمیان نمائشی میچ ہو رہا تھا جس میں کرکٹر عمر خان زینت اسپورٹس کی نمائندگی کر رہے تھے۔ 34 سالہ عمر خان کراچی کے کرکٹ گراؤنڈ پر بولنگ کرتے ہوئے گرگئے، عمر نے میچ کی آخری گیند کروائی جو اُن کی زندگی کی بھی آخری گیند ثابت ہوئی، انہیں عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اُن کے انتقال کی تصدیق کردی۔

دو روز قبل لیاری میں فٹبال میچ کے بعد ولی محمد ہیٹ ویو کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئے، ولی محمد کا تعلق کراچی کے علاقے پرانا گولیمار سے تھا اور وہ شبیر میموریل فٹبال کلب کی نمائندگی کرتے تھے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : صدر دھماکے میں بھگدڑ کے دوران 15 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کا انکشافکراچی : صدر دھماکے میں بھگدڑ کے دوران 15 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کا انکشاف arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Usman dar ko raha karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی صدر کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درجکراچی:کراچی کے علاقے صدر میں گزشتہ شب ہوئے بم دھماکے کا مقدمہ  درج کرلیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے  مقدمہ ایس ایچ او پریڈی کی مدعیت میں درج کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں 4 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند - ایکسپریس اردوکراچی سمیت سندھ بھر میں 4 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: سمندر میں باپ کے ساتھ نہاتے ہوئے دو بیٹے ڈوب گئےبتانا ہے کہ بڑے بھائی کو موقع پر ہی بچا لیا گیا جبکہ ڈھائی سالہ آفاق کا پتہ نہ چل سکا: ریسکیو ذرائع اللہ تعالیٰ کرم فرمائے Hahahahaahaahaahaha Karachi ke sumandar hi dhikao gy ab tum log dhikao mall 😂😂😂 اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امر بالمعروف ونہی عن المنکر When injustice becomes law, resistance becomes duty 🔥🔥 ظلم جب قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے! میں بار بار لکھوں گا کے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اور غلامی_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرکٹ میچ کے دوران ہیٹ اسٹروک سے فاسٹ بولر جاں بحقفاسٹ بولر عمرخان آخری اوورکی آخری گیند کراتے ہی وکٹ پرگرگئے، انہیں فوری طور پر عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کے انتقال کی تصدیق کی Stay home, Stay Safe حقیقی_آزادی: ہمارے پیارے جنرل حمید گل نے ہدایات دیں، ہمارے پیارے کپتان عمران خان نے یاد دلائی اور تربیت دی، اب محب وطن نوجوانوں کو حقیقی آزادی کی تعبیر مکمل کرنا ہے. اس سے زیادہ بات آسان الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی! Pakistan ImranKhan What are they waiting for. Ban these activities.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز، منشیات فروشی میں ملوث مافیاز کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہصوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے ڈیٹا شیئر کیا کہ شہر میں787 ایسے مجرم ہیں جو بار بار جرائم کرتے ہیں منشیات فروش تو سارے پی پی پی کے اپنے لوگ ہیں اور بھتہ مافیا اور ٹارگٹ کلر ایم کیو ایم کے تو سندھ حکومت کریک ڈاؤن کس کے خلاف کرے گی؟ SaeedGhani1 جو منشیات فروشوں کو سرغنہ پے اسے پہلے پکڑو پھر سب قابو آ جائیں گے HaleemAdil ImranIsmailPTI بے غیرت پی پی پی کے لیڈر سارے کرائم کرنے والے عید کی چھٹیاں گزارنے اندرون سندھ اور پنجاب بھاگ چکے ہیں عید کے دن سے تین دن تک کوئ کارنامہ نہیں ھوا۔ اور یہ گٹر چھاپ مہم چلائینگے؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »