کراچی میں کار اور موٹر سائیکلوں کے بعد چوری کی انوکھی واردات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

شہر قائد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چوری کے بعد چور 40 فٹ لمبی 8 ویلر کنٹینر بردار ٹرالی لے اڑے، ٹرالی لے جانے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اس حوالے سے مدعی مقدمہ امجد علی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ ڈیفنس ویو فیز ٹو کا رہائشی اور ٹرانسپورٹ کا کاروبار کرتا ہے، ڈرائیوراشفاق نے مورخہ 6 نومبر کو دن پانچ بجے کے قریب میرے ٹرالر نمبر ٹی ایل اے 580 کی 8 وہیلر 40 فٹ لمبی ٹرالی شاہین یارڈ روڈ نزد کسٹم بونڈ گودام کیماڑی کی پارکنگ میں چوکیدار کی زیر نگرانی پارک کر کے فشری گودام گیراج چلا گیا۔

جیکسن پولیس نے 20 نومبر کو امجد علی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 339 سال 2021 بجرم دفعہ 379 تعزات پاکستان کے تحت درج کر کے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

(۔ 2 نمبری )

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 2افراد جاں بحق اور 13زخمیمسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 2افراد جاں بحق اور 13زخمی Karachi Accident RoadAccident Bus Truck Passenger Deaths Injured Rescue CommissionerKhi SindhCMHouse MuradAliShahPPP NHMPofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاریاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 9 اموات اور 350 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوامِ متحدہ کی کانفرنس میں زرتاج گل اور امین اسلم میں لڑائی ہوئی: ریاض فتیانہپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیرِ مملکت زرتاج گل اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے درمیان اقوامِ متحدہ کی ماحولیات کانفرنس میں لڑائی ہوئی ہے۔ لیتی دیتی کا معاملہ لگتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں معمولی اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت 1460 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1251 روپے 71 پیسے پر مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اس نے اپنے بچوں کے لیے ایک ذلت آمیز مقابلے میں حصہ لیا اور جیت گئی -یک ایسی عورت بھی گزری ہے جس نے بدصورتی کا باقاعدہ ایوارڈ حاصل کیا، لیکن کیوں؟ یہ جان کر کچھ لوگوں کو چہرے مہرے سے بدصورت دکھائی دینے والی وہ عورت دنیا کی سب سے خوب صورت عورت نظر آنے لگتی ہے وہ بدصورت عورت سلمان اقبال کی ماں تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹاپا اور ذیابیطس خواتین میں بریسٹ کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردوسن یاس میں مبتلا خواتین اگر ٹائپ ٹو ذیابیطس اور موٹاپے میں مبتلا ہوں تو بریسٹ کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »