اس نے اپنے بچوں کے لیے ایک ذلت آمیز مقابلے میں حصہ لیا اور جیت گئی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

یک ایسی عورت بھی گزری ہے جس نے بدصورتی کا باقاعدہ ایوارڈ حاصل کیا، لیکن کیوں؟ یہ جان کر کچھ لوگوں کو چہرے مہرے سے بدصورت دکھائی دینے والی وہ عورت دنیا کی سب سے خوب صورت عورت نظر آنے لگتی ہے

یہ ٹھیک ہے کہ دنیا نے خوب صورتی اور بد صورتی کے لیے ظاہری معیار قائم کیے ہوئے ہیں، لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بہت خوب صورت دکھائی دینے والی عورت کی بدمزاجی سے جب ہمارا سامنا ہوتا ہے تو پھر ہمیں اس کے حسن میں بھی بدصورتی نظر آنے لگتی ہے، یہی معاملہ ظاہری بدصورتی کا بھی ہے۔

دنیا میں ا۔ پیشے سے نرس مَیری این بیون کا تعلق برطانیہ سے تھا، وہ مشرقی لندن کے ایک محنت کش گھرانے میں پیدا ہوئی، اس کے 8 بہن بھائی تھے، ایک وقت تھا جب وہ عام زندگی جی رہی تھی، اور پھر دنیا اسے بدصورت ترین عورت کے طور پر پہچاننے لگی، 32 سال کی عمر تک وہ نارمل تھی، پھر اس کی شادی ہو گئی، اور تب ایک دن وہ ایک نہایت کمیاب بیماری ایکرومیگالی کا شکار ہو گئی، جس نے اس کے چہرے مہرے کے ساتھ ساتھ اس کی زندگی بھی بگاڑ...

میری این بیون کی شادی 1903 میں تھامس بیون نامی شخص سے ہوئی، جس سے ان کے 4 بچے ہوئے، بیماری کی وجہ سے رفتہ رفتہ اس کا چہرہ مسخ ہو گیا، شدید سر درد رہنے لگا اور بینائی بھی ختم ہو گئی۔ 1914 میں شوہر کے انتقال کے بعد قرض واپس کرنے اور اپنے چار بچوں کی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے اس نے ذلت آمیز مقابلے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا اور “دنیا کی بدصورت ترین عورت” کا تلخ ترین خطاب جیت لیا، اسی بدصورتی وجہ سے ایک سرکس نے اسے ملازمت پر رکھ...

سرکس شو کے لیے وہ مختلف شہروں کا دورہ کرتی، جہاں لوگ اس پر ہنسنے کے لیے آتے، لیکن اس نے اپنے بچوں کی پرورش اور انھیں بہتر معیار زندگی دینے کے لیے دوسروں کے طنز اور ذلت کو برداشت کیا، اپنی زندگی کا بیش تر حصہ لوگوں کے طنزیہ رویے اور مذاق کا سامنا کرتے کرتے 1933 میں میری این بیون انتقال کر گئی۔یہ ایک کم یاب حالت ہے جس میں جسم بہت زیادہ گروتھ ہارمون پیدا کرتا ہے، جس کی وجہ سے جسم کے ٹشوز اور ہڈیاں زیادہ تیزی سے نشوونما کرنے لگتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ غیر معمولی طور پر بڑے ہاتھ اور پاؤں، اور اسی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ بدصورت عورت سلمان اقبال کی ماں تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رولس رائس نے دنیا کا سب سے تیزرفتار ’بجلی بھرا طیارہ‘ بنالیا - ایکسپریس اردویہ خوبصورت طیارہ بیٹریوں میں محفوظ بجلی سے 623 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار سے اڑ سکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حافظ آبادسگی بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کو عدالت نے کون سی سزا دے دیجانیےسرکاری وکیل کا اس مو قع پر کہنا تھا کہ بچی نے بار بار زیادتی کے بعد دادا کو شکایت لگائی، میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت بھی ہوچکی ہے۔ Sangsar Acha kiya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدالت نے دریائے کابل سے متعلق اہم حکم جاری کر دیاعدالت نے دریائے کابل سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے خواتین کے حوالے سے اہم سنگِ میل حاصل کر لیامتحدہ عرب امارات نے خواتین کے حوالے سے اہم سنگِ میل حاصل کر لیا ARYNewsUrdu UAE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کا چیونگم سے علاج، سائنسدانوں نے بڑی کامیابی حاصل کرلیکرونا کا چیونگم سے علاج، سائنسدانوں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Lakh di lanat ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »