کراٹے کومبیٹ میں بھارت کو ہرانے والے پاکستانی فائٹر کا شکوہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی میں ہونے والے کراٹے کومبیٹ مقابلے میں بھارتی کھلاڑی کو ہرانے والے پاکستانی فائٹر رضوان علی نے بڑا شکوہ کر دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستانی کراٹے فائٹر رضوان علی نے گزشتہ دنوں دبئی میں بھارتی کھلاڑی پون گپتا کو دو ایک سے شکست دے کر سبز ہلالی پرچم بلند اور ملک کا نام روشن کیا تھا تاہم وہ حکومت سے نالاں ہیں۔

محمد رضوان نے موہڑہ شریف دربار آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ 8 سال سے پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں لیکن انہیں حکومتی سطح پر کوئی پذیرائی نہیں ملی۔ ان کا کہنا تھا کہ کراٹے کومبیٹ میں شرکت اپنے بل بوتے پر کی۔ بھارت کے ساتھ فائٹ میں بہت پریشر تھا لیکن مقابلے میں بھارتی کھلاڑی پون گپتا کو ناک آؤٹ کیا۔محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ملک میں جس طرح دیگر کھیلوں کو سپورٹ ملتی ہے اسی طرح کراٹے، مارشل آرٹ کو بھی پذیرائی ملنی چاہیے جب کہ حکومت کھلاڑیوں کو مالی امداد کے ساتھ ٹریننگ اور انفرااسٹرکچر کی فراہمی پر بھی سنجیدگی سے کام کرے۔

واضح رہے کہ اسی کراٹے کمبیٹ کے فیصلہ کن مرحلے میں پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے روایتی حریف بھارت کے سپر اسٹار فائٹر رانا سنگھ کو شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔تاہم یہ اعزاز حاصل کرنے سے قبل شاہ زیب نے بھارتی فائٹر کو ایک زور دار تھپڑ بھی رسید کیا تھا جس کو میڈیا میں کافی شہرت ملی اور یوں ابھینندن کی چائے کے بعد تھپڑ کی گونج ایسی دنیا میں پھیلی کہ چائے کیسی تھی کے بعد اب تھپڑ کیسا تھا نیا ٹرینڈ بن گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا؟ پاکستانی چیمپئن کراٹے کمبیٹ شاہ زیب کا انکشافگزشتہ دنوں کراٹے کمبیٹ فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان کے شاہ زیب نے بھارتی فائٹر کو رانا سنگھ کو شکست دینے کے ساتھ تھپڑ بھی رسید کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا اور سلمان خان نے کیا کہا؟ شاہ زیب رند نے بتادیابھارتی فائٹر نے پریس کانفرنس میں بھی نامناسب الفاظ استعمال کیے تھے، بھارتی فائٹر نے گالی دی تھی اور مجھے دھکا دیا: پاکستانی فائٹر کی جیو پاکستان میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئےبھارتی اداکار نے پاکستانی کراٹے ماسٹر سے سنجے دت کے بیٹے کا تعارف بھی کرایا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان کو آسٹریلیا کا قومی ہیرو قرار دےد یا گیاسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) 13 اپریل کو شاپنگ مال میں چاقو بردار حملہ آور کے ہاتھوں قتل ہونے والے پاکستانی سیکیورٹی گارڈ فراز طاہرکو قومی ہیرو کا درجہ دے دیا گیا.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ججز کو بھجوائے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تفتیش میں اہم پیش رفتسی ٹی ڈی کو خطوط سے ملنے والے پاؤڈر کی فارنزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے ،خط سے ملنے والے پاؤڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »