20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکار نے پاکستانی کراٹے ماسٹر سے سنجے دت کے بیٹے کا تعارف بھی کرایا۔

کراٹے کمبیٹ 45؛ پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دیدیاقبالؒ مادی ا نقلاب کو طے شدہ اخلاقی ضابطوں کا پابند دیکھنا چاہتے ہیںعلامہ اقبال کا 86 واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہےضمنی انتخابات؛ 5 قومی، 16 صوبائی حلقوں میں پولنگ جاریایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر فراہم کرے گاجوائن واٹس ایپ چینلبھارتی سپر اسٹار سلمان خان، پاکستانی اداکار عمران عباس اور سنجے دت کا بیٹا بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند کے پرستار بن...

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 45 میں پاکستان نے بھارت کو 2-1 سے شکست دی، پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند نے بھارتی کپتان رانا سنگھ کو فیصلہ کن آخری راؤنڈ میں ہرا کر پاکستان کو فتح دلوائی۔ فتح کے بعد پاکستانی کراٹے ماسٹر شاہ زیب رند سے بھارتی سپر اسٹار سلمان خان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ سنجے دت کا بیٹا بھی تھا۔ سلمان خان نے شاہ زیب رند کو گلے مل کر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہر جگہ 20، 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو یار۔میچ کے اختتام پر شاہ زیب رند سے سوال کیا گیا کہ وہ انہوں نے دونوں ممالک کے پرچم کیوں اٹھا رکھے ہیں جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ’’ہم دشمن نہیں ہیں، ہم دوست ہیں! اس فائٹ کا مقصد دونوں ممالک کے روابط کو قریب لانا...

شاہ زیب رند نے فائٹ کیلئے دبئی آنے پر پاکستانی اداکار عمران عباس کا بھی شکریہ ادا جبکہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان سے متعلق کہا کہ پچپن سے آپکو دیکھ کر بڑا ہوا ہوں، وہ میرے ’’سپر اسٹار‘‘ ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی کراٹے ماسٹر نے ایونٹ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بھارتی کپتان رانا سنگھ کو تھپڑ جڑدیا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کے ابھرتے ہوئے اسٹار عرفان نیازی پاکستان ٹیم میں منتخبکراچی کنگز کے اسٹار پلیئر عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پہلی بار پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحینورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدغزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالٹیمور حادثہ: جہاز کے ’بلیک باکس‘ سے اصل کہانی سامنے آگئیحادثے کے دوران متعدد افراد اپنی جانیں بھی گنوا بیٹھے اور تقریباً تین کلو میٹر لمبا پُل کچھ ہی سیکنڈ میں پٹاپسکو ندی گر کر تباہ ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلین وزیراعظم کی چاقو حملے کے زخمی پاکستانی گارڈ کو مستقل ویزے کی پیشکشچند روز قبل چاقو حملے میں پاکستانی سکیورٹی گارڈ فراز طاہر جاں بحق اور ان کے ساتھی سکیورٹی گارڈ محمد طحہ زخمی ہو گئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »