کتے کی زبان کا کیڑا بزرگ شہری کی آنکھ سے نکل آیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کتے کی زبان کا کیڑا بزرگ شہری کی آنکھ سے نکل آیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نئی دہلی : بھارت میں ڈاکٹرز نے ایک شخص کی آنکھ سے 7 سینٹی میٹر لمبا کیڑا نکالا ہے جس نے گزشتہ کچھ سالوں سے بزرگ شہری کی آنکھ میں مسکن بنایا ہوا تھا۔

کچھ ماہ پہلے ایک ڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ جسّو بھائی کی آنکھ میں ایک رینگنے والے کیڑے نے اپنا مسکن بنایا ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی رونگٹے کھڑے کردینے والی ویڈیو میں ڈاکٹر میلان پنچل کو آنکھ سے کیڑا نکالتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پاکستان اسٹیل مل کی زمین فروخت نہ کرنے کا حکمwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بی جے پی کا ’آگرہ‘ کا نام تبدیل کرنے کی تیاریبی جے پی کا ’آگرہ ‘کا نا م تبدیل کرنے کی تیاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کے بعد ہالینڈ کی ملکہ کا بھی پاکستان آنے کا اعلانبرطانوی شاہی جوڑے کے بعد ہالینڈ کی ملکہ کا بھی پاکستان آنے کا اعلان Queen Netherlands Announced Visit Pakistan UNSGSA NLatEU NLmissionOECD DutchMFA ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ اور یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہاقوام متحدہ اور یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ Gaza Palestine Palestinian TargetKilling Bombing GazaUnderAttack IsraeliCrimes IsraeliTerrorism UN Killing IDF IsraeliPM netanyahu UN antonioguterres POTUS OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت نہ کی جائے، سپریم کورٹ کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »