کتنے کروڑ لوگوں نے ایس ایم ایس کے ذریعے احساس پروگرام میں اپلائی کیا؟ وزیراعظم نے سب کو حیران کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ساڑھے تین کروڑ افراد نے ایس ایم ایس کے ذریعے احساس پروگرام میں اپلائی کیا ہے

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث متاثر ہونے والے غریب ترین طبقے کیلئے احساس پروگرام شروع کیا جس میں اب تک ساڑھے تین کروڑ افراد نے ایس ایم ایس کے ذریعے اپلائی کیا ہے۔ یہ تمام ڈیٹا ہر طرح کی سیاسی مداخلت سے پاک اور کمپیوٹرائزڈ ہے جن کے بارے میں ہمیں معلوم ہے

کہ ان کے حالات کیا ہیں اور ان سب کی ویری فکیشن کے بعد ہی رقم دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کل سے اس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم شروع ہو جائے گی اور پورے پاکستان میں 17 مختلف پوائنٹس کے ذریعے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو یہ رقم دی جائے گی اور دو سے ڈھائی ہفتوں میں پورا عمل مکمل ہو جائے گا جس دوران 144 ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے کے ڈی اے کیلئے 20 کروڑ 40لاکھ کی گرانٹ جاری کردیکراچی: حکومتِ سندھ نے کے ڈی اے کیلئے 20 کروڑ40لاکھ کی گرانٹ جاری کردی۔ کے ڈی اے ملازمین کی تنخواہوں کے لیے گرانٹ جاری کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے، چین نے وہ واپس اٹلی کو بیچ دئیےروم (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی تو اٹلی نے جو حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے تھے، وہی آلات اٹلی میں وباءپھیلنے پر چین نے واپس اسے فروخت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو جہانگیر ترین نے ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی تحفہ میں دی لیکن اس کے ٹوکن کون اداکرہاہے؟ تہلکہ خیزانکشافاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آٹا اور چینی بحران کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر خان ترین سے ذمہ داریاں واپس لے لی ہیں اور اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

” آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پر یہ کام کیا جارہاہے اور ۔۔“آئی ایس پی آر نے بڑا اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پر کوئٹہ Kia
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پہلا پیار میری ٹیچر تھی‘ اداکار اکشے کمار نے بڑے راز سے پردہ اُٹھا دیاممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی فنی صلاحیتوں کے علاوہ اپنے مبینہ معاشقوں کی وجہ سے بھی شہرت پاتے رہے۔ اب انہوں نے اپنی پہلی محبت کے راز سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گندم خریداری بحران: وفاقی، صوبائی محکموں نے برابر حصہ ڈالا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »