گندم خریداری بحران: وفاقی، صوبائی محکموں نے برابر حصہ ڈالا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاسکو اور محکمہ خوراک پنجاب نے 2019 میں ٹارگٹ سے کم گندم خریدی، 14 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی پلاننگ کرنے والی سندھ حکومت نے سیزن میں ایک دانہ نہ خرید کر بحران کی بنیاد رکھی، وفاقی اور صوبائی محکم

وں نے گندم بحران میں برابر حصہ ڈالا، گندم خریداری بحران کا اصل ذمہ دار کون ہے دنیا نیوز نے حقائق حاصل کر لئے۔نے انکشاف کیا کہ محکمہ خوراک پنجاب نے دو ہزار انیس میں چالیس لاکھ ٹن کی بجائے 33 لاکھ ٹن گندم خریدی جب کہ دوسری طرف مرکزی حکومت کے ادارے پاسکونے بارہ لاکھ ٹن گندم خریدنے کی بجائے سات لاکھ ٹن گندم خریدی جو کہ ٹارگٹ سے چالس فیصد کم تھی۔

ذرائع نے انکشاف کیا کہ محکمہ خوراک سندھ کا ٹارگٹ چودہ لاکھ ٹن تھا مگر اس نے سیزن میں ایک دانہ بھی نہ خریدا کیونکہ اس موسم میں وزیر اعلیٰ سندھ سابق صدر پاکستان کے ہمراہ نیب کی تاریخوں کی سماعت میں مصروف تھے۔ مزید یہ کہ نیشنل فوڈ سکیورٹی بروقت گندم کی درآمد کا فیصلہ بھی نہ کر سکی۔ ادھر مرکزی چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ 2019 میں فیڈ ملز کو گندم کی خریداری کی اجازت نہ دینا بھی بحرانی کیفیت کی ایک اہم وجہ ہے۔ 25 اپریل کو فرانزک رپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیر اعظم مجرموں کی سزا کا فیصلہ کرینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گندم کی خریداری میں کمی آٹے کے بحران کی وجہ بنی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیارسابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیار Former Minister SahabzadaMehboob Involved Wheat Crisis Report Reveals SugarCrisis MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گندم چینی بحران رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم ہے،شہبازشریف - ایکسپریس اردودیکھتے ہیں وزیراعظم اپنے اور وزیراعلی بزدار کے خلاف کیا سزا مقرر کرتے ہیں، صدر (ن) لیگ پاگل انسان اور ذہنی مریض ۔ ٹائیگر فورس میں کتا فورس اور کھوتا فورس کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ جب اوپر ایماندار ہو تو نیچے سب ایماندار ہوتے ہیں جب اوپر چور ہو تو نیچے سب چور ہوتے ہیں وہ عمران خان آج ہمارے میں نہیں رہا لیکن میں جو نام دیکھ رہا ہوں ان کا زیادہ تعلق واسطہ آرمی والوں سے ہے۔ تو دیکھنا یہ ہے کہ کیا کوئی سزا تجویز کی جاے گی ؟؟ شہباز شریف صحیح کہ رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خانوعدے کے مطابق چینی،گندم بحران کی رپورٹ عام کی،عمران خان SamaaTV تیس سال سے یہودیوں اورقادیانیوں پاکستان کو برباد کرنا چاہتے ہیں اِن نے تیس سال عمران نیازی کی پرورش کی تھی.تیس سال کے بعد سلیکٹیڈ عمران نیازی۔ پی ٹی آئی۔ قمر جاوید باجوہ۔ جسٹس ثاقب نثار۔آصف سعید کھوسہ۔ چیئرمین نیب اور جو ساتھ ہیں.اِن منافقت کی وجہ سے پاکستان کو ترقی پذیر ملک سے صرف رپورٹ پبلک نہ کرو ذمہ داروں کو سزا بھی دو سرى لنكا ميں حکم دیا گیا ہے کہ میت کو دفن کرنے کی اجازت نہیں ہے اسے ہر حال میں جلایا جائیگا اس غیر انسانی حکم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند ہونی چاہئے جن حضرات کی عالمی اداروں تک پہنچ ہے وہ ان سے موثر اقدام کا مطالبہ کریں عالمی ادارہ صحت بھی اسکا نوٹس لے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظم'رپورٹس آنے کے بعد کوئی بااثر لابی عوام کا پیسہ نہیں کھا سکے گی' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan Thnk u khan u are true leadr of pakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »