کترینہ کی بڑی بہن بھی شادی میں شرکت کیلئے جے پور پہنچ گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی شادی میں شرکت کے لیے ان کی فیملی جےپور پہنچنا شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang KatrinaVickywedding

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کترینہ کیف کی بڑی بہن نتاشا ٹرکواٹ جے پور پہنچ گئی ہیں۔

اس سے پہلے بھی جب کترینہ ممبئی سے راجھستان جانے کے لیے روانہ ہوئیں توان کے خاندان کے کچھ افراد ممبئی ایئرپورٹ پران کے ساتھ نظر آئے ۔ کترینہ کیف کی ایک اور بہن ازابیل کیف اور بھائی سبستین کو بھی اداکارہ کے گھر سے جے پور جاتے ہوئے دیکھا گیا۔بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون کے بعد اب کترینہ کیف بھی پیا گھر سدھارنے والی ہیں۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، اس خوبصورت جوڑی کی شادی رواں ماہ کی 9 تاریخ، بروز جمعرات طے پائی ہے۔ کترینہ کیف اور اُن کے ہونے والے دولہے وکی کوشل کی شادی لاکھ چھپانے کے بعد بھی نہ چھپ سکی اور اب میڈیا کی جانب سے باقاعدہ اس شادی کو کوریج دی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ اور وکی کوشل کی شادی : قدیم قلعہ میں پرتعیش تقریبات، ویڈیو دیکھیں -کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے، شادی کی رسومات راجستھان کے 700 سال پرانے قلعہ میں ادا کی جائیں سلمان بھائی بھی شیخ رشید صاحب کی طرح کنوارا ہی رہ گیا 🤭🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیہا ککڑ، کترینہ کیف کی شادی میں خصوصی پرفارمنس دیں گی ؟معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی اپنے شوہر، گلوکار روہن پریت کے ساتھ جودھپور ایئر پورٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang VickyKatrinaWedding Begani Shadi mai Abdullah dewana
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خاص باتیں کیا ہیں؟شادی کے سوال پر ناں ناں کا جواب دینے والی بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور اِن کے مداح اس شادی میں کافی دلچسپی بھی لے رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیںممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے،شادی کی تیاریوں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »