کانگو کے شبہے میں 3 مریض کوئٹہ کے اسپتال منتقل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق کانگو کے شبہے میں لائے گئے تینوں مریضوں کا تعلق بلوچستان کے ضلع لورالائی سے ہے۔مریضوں کے خون کے نمونے حاصل کر کے لیب ٹیسٹ کے لیے بھیجوادئیے گئے ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران اسپتال میں کانگو وائرس کے 14 مشتبہ افراد لائے گئے تھے، جن میں سے 6 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ان میں سے 5 ا فراد کو صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے جبکہ وائرس سے متاثرہ ایک خاتون جاں بحق ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحقبارسلونا: (ویب ڈیسک) شمال مشرقی ہسپانوی شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران ماورہ حسین کے وزن میں بے تحاشا کمی - ایکسپریس اردوماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس کے ساتھ انہوں نے تھینک یو کورنٹائن کا ہیش ٹیگ استعمال کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 14 مریض جاں بحقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید 14 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 6153 ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندر میں تیل بہنے کے واقعات میں کمی: حقیقت یا مغالطہ - BBC News اردوجزیرہ ماریشیس کے قریب حال ہی میں ہونے والے تیل بہہ جانے کے بعد سمندری راستوں سے تیل کی ترسیل کے خطرات ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بی آر ٹی کے بارے میں بہت زیادہ بدگمانی پھیلائی گئی، شہباز گل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی نیب میں پیشی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »