آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہو رہا ہے۔
ملک ابرار حسین نے کہا کہ بلوچستان اور کے پی میں 90 فیصد جبکہ کشمیر اور سندھ میں 50 فیصد نجی اسکول کھل گئےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس او پیز کو فالو کیا اور چھوٹے بچوں کو اسکولوں میں نہیں بلایا گیا تھا۔اس کے علاوہ ملک ابرار حسین نے مزید کہا کہ میٹرک، انٹر لیول کےبچوں کو بلا کر تعلیمی سلسلہ شروع کررہے ہیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنجے دت کو کیسے پتا چلا کہ انہیں کینسر ہے؟ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
سنجے دت کو کیسے پتا چلا کہ انہیں کینسر ہے؟ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'آئیے مل کرعہد کریں کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے'لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےپاکستان کی 73 ویں سالگرہ پر پوری قوم کومبارکباد پیش کرتےہوئےکہا آئیے مل کرعہد کریں ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
بھارت منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر سے مسلمانوں کو بےدخل کرنا چاہتا ہےبھارت منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر سے مسلمانوں کو بےدخل کرنا چاہتا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ISPR Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پاکستان اپنا یومِ آزادی انڈیا سے ایک دن پہلے کیوں مناتا ہے؟ - BBC News اردوپاکستان اپنی یوم آزادی کی تقریبات ہر سال 14 اگست کو اور ساتھ ہی آزاد ہونے والا ہمسایہ ملک انڈیا اپنی یہی تقریبات 15 اگست کو مناتا ہے اور ہر سال یہ سوال اٹھتا ہے کہ دو ملک جو ایک ساتھ آزاد ہوئے ہوں، ان کے یوم آزادی میں ایک دن کا فرق کیسے آ گیا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
پاکستانی قوم 73 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہےپاکستانی قوم 73 واں جشن آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے Pakistani Nation Celebrates IndependenceDay Today 14AugustAzadiDay PakistanZindabad MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »