کامیڈی کی دنیا کی مشہور شخصیت کا انتقال ہو گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

واشنگنٹن: کامیڈی کی دنیا کی نامورامریکی اداکارہ بیٹی وائٹ 99 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

مشہور کامیڈی سٹ کامز"دی گولڈن گرلز" اور"دی میری ٹائلر مور شو" میں اپنی اداکاری سےٹی وی ناظرین کو محظوظ کرنے والی کامیڈین بیٹی وائٹ کا شوبز کی تاریخ کا طویل ترین کیرئیر رہا جو کم و بیش 7 دہائیوں پر محیط ہے۔انہوں نے ٹی وی کیرئیر کا آغاز 1949 میں کیا اور 2019 میں"ٹوائے اسٹوری 4" میں آواز کا کردار ادا کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی موت گزشتہ روز اپنے گھر پر ہوئی۔تاہم موت کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آئی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کامیڈی اداکارہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ،"بیٹی وائٹ امریکیوں کی نسلوں کے ہونٹوں پر مسکراہٹ لے کر آئیں۔ وہ ایک ثقافتی آئیکن ہیں جن کی بہت کمی محسوس کی جائے گی۔"

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aam aadami aur garib aadami per bahut padega amir aadami ko koi Fark Nahin padega sirf aur sirf kuchh der ke liye uski tension badh jayegi aam aadami aur garib aadami per bahut jyada bahut padega Pakistan ki mazar ko mota sar karne wale ka sex ka naam hai Imran Khan

Ye barhak hy sb ko aahni hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمیز راجہ کی وزیراعظم سے ملاقات، اسلام آباد اسٹیڈیم کی تعمیر کی اصولی منظوریوزیراعظم نے پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات میں آنے والے PSL سیزن اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ خیال کیا Oh Goodness 😯👆 Maay ty apna with atomic atom sara hisab kaar k a k pakisan tu all map stay laay k online payment with engs laay k saiyd ty fourm no akhya hisab industry flg kaar k shift o our ty khuj nhi karwada paaya maay mera ki kam That's nice that's the real basic it's a good decision
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم کو صوبے میں جاری مختلف منصوبوں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وینا ملک کی شوبزکی دنیا میں دھواں دار انٹری۔۔پہلے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دیاداکارہ و میزبان وینا ملک نے 7 سال کے بریک کے بعد شوبزکی دنیا میں دھواں دار انٹری ڈال دی، اداکارہ کے پہلے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی۔سوشل میڈیا نے اداکارہ کو اپنے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نئے سال 2022 کی خوشی میں دنیا بھر میں جشن کے مناظر - BBC News اردوکئی ممالک میں نئے سال کی آمد کا جشن منایا گیا ہے۔ کہیں آتش بازی اور لائٹ شو ہوا تو کہیں لوگوں نے عوامی مقامات پر جمع ہو کر 2022 کا استقبال کیا۔ دنیا بھر سے ان تقریبات کی چند تصاویر۔۔۔ Matlab pakistanion ki ye sham b pheki rahi ایک طرف پوری دنیا کے ممالک عالمی آلودہ ماحول کے حوالے سے پریشان ہیں اور دوسری طرف تمام ممالک میں ہر تکریب پر انتہاء کی آتش بازی کی جاتی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم ’ویر‘ کے پروڈیوسر کا کینسر سے انتقالوجے گیلانی ایک بہت کامیاب پروڈیوسر تھے جو بالی ووڈ کے بزنس ماڈل کے طور پر بھی جانے جاتے تھے۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے سال کی آمد پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی عوام سے اپیل - ایکسپریس اردونئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں، شاہد آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »