تین کم سن بچیوں کے قتل کی لرزہ خیز واردات خون سفید ہوگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

جہلم::پنجاب کے شہر جہلم کے نواحی گاؤں ہرن پور میں ماں نے اپنی ہی تین بیٹیوں کو قتل کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ماں نے اپنی ہی تین بچیوں کو قتل کر نے کے بعد خود کشی کی کوشش بھی کی تاہم تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بچیوں کی عمریں 2، 3 اور 5 سال تھیں۔بچیوں کا باپ صدمے سے بے ہوش ہو گیا۔ دوسری جانب پنجاب کے ہی ایک شہر خوشاب کے نواحی علاقے ھڈالی میں انوکھی واردات پیش آئی جہاں ڈاکوؤں نے خواتین کو یرغمال بنا کر نقدی اور زیورات لوٹے، جس کے بعد جاتے ہوئے 4بہنوں کے اکلوتے بھائی ڈیڑھ سالہ جمیل کو بھی لے گئے۔ پولیس نے اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے، تاہم اب تک کسی ملزم کا سراغ نہ لگا سکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم کو صوبے میں جاری مختلف منصوبوں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا تھانہ جوہر آباد کی حدود میں ڈکیتی کے دوران کمسن بچے کے اغواء کے واقعہ کا نوٹس ملزمان کی گرفتاری اور بچے کی بحفاظت بازیابی کا حکموزیراعلیٰ کا تھانہ جوہر آباد کی حدود میں ڈکیتی کے دوران کمسن بچے کے اغواء کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری اور بچے کی بحفاظت بازیابی کا حکم UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official Kidnapping MinorChild JoharabadPoliceStation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کی کراچی والوں کے لئے بارش کی پیشنگوئیمحکمہ موسمیات نے کی کراچی والوں کے لئے بارش کی پیشنگوئی Pakistan Karachi Sindh WeatherReport Forecast Rain January2022 WinterSeason pmdgov SindhCMHouse MoIB_Official ClimateChangePK zartajgulwazir MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہرقائد میں اومی کرون کے ڈیرے ایک ہی گھر کے 11 افراد میں وائرس کی تصدیقلاہور سے کراچی پہنچنے والی ایک فیملی کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیا ڈرامہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی ویڈیو جاریوفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کی۔ مزید پڑھیں :GeoNews ImranKhan کوئی ہمدردی نہیں اب نیازی سے قوم کو حاکم قاضی ساتھ ساتھ اپنے اپنے آفیس میں supremecourtpk پہر تو بلانا کیوں ضروری ہے پوچہلیں انسے جو پوچہنا ہے آنلائن کبہی بہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »