سلمان خان کی فلم ’ویر‘ کے پروڈیوسر کا کینسر سے انتقال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وجے گیلانی ایک بہت کامیاب پروڈیوسر تھے جو بالی ووڈ کے بزنس ماڈل کے طور پر بھی جانے جاتے تھے۔ لِنک: DailyJang

وجے گیلانی نے بالی ووڈ کے لیے کئی نامور فلمیں پروڈیوس کیں جس کے باعث ان کے بالی ووڈ ستاروں سے بھی قریبی تعلقات تھے۔

بطور پروڈیوسر وجے نے 1992ء میں سوریاونشی، 1998ء میں ’اچانک‘، 2001ء میں اجنبی جیسی مشہور فلمیں پروڈیوس کیں۔وجے گیلانی نے 2010ء میں سلمان خان کی فلم ’ویر‘ کو پروڈیوس کیا، ویر میں سلمان خان کے ساتھ متھن چکرورتی، جیکی شروف، زرین خان، سہیل خان نے بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ وجے کی پروڈکشن میں بننے والی آخری فلم ’دی پاور‘ تھی جس میں ودیوت جموال، شروتی ہاسن، ذاکر حسین، پرتیک ببر، سچن کھیڈیکر اور جسشو سینگپتا نے اداکاری کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے اپنے ذہن سے وسوسہ نکال دے، وزیر خارجہکم سے کم دفاعی صلاحیت پر پوری قوم کا اتفاق تھا، ہے اور رہے گا، ملک کے دفاع سے ہم کسی صورت غافل نہیں رہ سکتے، شاہ محمود قریشی PTI have sold these asserts I doubt .. اگر نواز شریف مودی کا یار تھا تو تم لوگ غدار ہو پورا ملک ہی بیچ ڈالا ہے۔ جیسے مقبوضہ کشمیر بارے وسوسہ نکالا تھا اور تم لوگ وائٹ ہاؤس میں مودی کو گفٹ کر آئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے اپنے ذہن سے وسوسہ نکال دیں، شاہ محمود قریشیشاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی معاشی خود مختاری کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔ چیچہ وطنی کی رہائشی 8 سالہ ادیبہ مبارک کی گمشدگی کو 37 دن ہو گئے ہیں لیکن پولیس کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی 😭 SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan May Allah keep safe Pakistan.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ سے قبل اپوزیشن کے حکومتی اتحادیوں سے رابطے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس کیجانب سے نسلہ ٹاور کے ذمےداران افسران کے گھر پر چھاپوں کا سلسلہ شروعفریئر میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے صفدر مگسی کے گھر پر چھاپہ ماراگیا، صفدر مگسی چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لندن : نوازشریف کے گارڈز کی ایک بار پھر صحافی سے بدتمیزیلندن : نوازشریف کے گارڈز کی ایک بار پھر صحافی سے بدتمیزی arynewsurdu NawazSharif London یہ ختم ہوچکے! پوری مسلم لیگ (ن) اپنے قائد کے ساتھ، پوری پیپلز پارٹی اپنے قائد کے ساتھ اور باقی تمام سیاسی جماعتیں نوآبادیاتی دور کی ذہنیت سے باہر نہیں نکلیں بیرونی طاقتوں کے فرمانبردار غلام۔ پھر آپ اپنے گھر پاکستان کو کیسے دوبارہ بنائیں گے جو ہر بار آپ سب کے ہاتھوں جلتا ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قتل کے مقام پر سیلفیاں لینے پر پولیس آفیسر نوکری سے برطرف - BBC News اردوایک نوجوان کے قتل کے مقام پر سیلفیاں لینے پر ایک پولیس آفیسر کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اس نوجوان کو چاقو مار کر قتل کیا گیا تھا۔ شکر ہے کوی تے عقل دا کم کیتا😔 نالائق سفارشی متکبر اور دیش دروھی تروڑی جرنیلوں کے تمام مفتوحہ لوکل ذرائع ابلاغ و انکے بھارتی آقاؤں کے چینلز زیل والی خبر کی تصدیق کر رھے ھیں لیکن دل ھے کہ مانتا نہیں کیونکہ یہ دونوں اپنی اپنی جنتا کو طووتیا بنانے کیلیئے برسوں سے نورا کشتیاں کھیل رھے ھیں🇵🇰🇮🇳
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »