کالعدم تنظیم کیساتھ معاملات کو شائستگی کیساتھ حل کیا جائے: فضل الرحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور امیر جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ساتھ معاملات کوقانون کے دائرے میں شائستگی کے ساتھ حل کیا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے

گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ دھاندلی کی پیداوار کی نگرانی میں بلدیاتی الیکشن کیسے قبول کیے جاسکتے ہیں؟ الیکشن کمیشن نے کہا ووٹرز ویریفکیشن کا سلسلہ شروع کررہے ہیں۔

کالعدم جماعت کے احتجاج پر فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ احتجاج اس جماعت کا قانونی حق ہے، پہلے لاہور میں انسانی حقوق پامال کر کے تشد دکیا گیا، اب پھر تشدد کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ عمران خان خود تو دھرنا دیتے ہیں لیکن اب ایسا کیوں ہے؟ نواز شریف کے خلاف مظاہرہ جائز تھا تو عمران خان کے خلاف ناجائز کیسے ہو گیا؟ یہ لوگوں کو اسلام آباد آنے سے روک رہے ہیں۔ معاملے کو شائستہ انداز میں قانونی طریقے سے حل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت سے درخواست ھے کہ مولانا فضل الرحمان کو TLP کے ساتھ مذاکراتی ٹیم کا چئیرمین مقرر کر دیا جائے

یہ تو ہمیشہ سے کالعدم و دہشتگردوں کا حامی ہے

ماشاءاللہ

Acha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی سکیورٹی اجلاس: کالعدم تنظیم کو کسی قسم کی رعایت نہ دینے کا فیصلہلعنت نیازی تجھ پر ? Source's ..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس، کالعدم تنظیم کے احتجاج کیخلاف حکمت عملی پر غور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کے ایک مطالبے کے علاوہ سارے حل طلب ہیں، شیخ رشید -کالعدم تنظیم کے ایک مطالبے کے علاوہ سارے نکات تسلیم کرلیں گے، شیخ رشید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کے فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کے علاوہ تمام مطالبات مان لیے: شیخ رشیدUs ko apni behn paish kar de dali de putar
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا پھر اسلام آباد کی طرف مارچکالعدم تنظیم کے کارکنوں نے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد کی طرف اپنے مارچ کا آغاز کر دیا ہے، مرید کے میں قیام کے بعد ان لوگوں کی اگلی منزل سادھوکی ہوگی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang میرا خیال ھے ان کی فائنل منزل گوجرانوالہ ھو گی۔۔ وہ بھی خرم دستگیر کے پاس۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا احتجاج، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقداماتکالعدم تنظیم کا احتجاج، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات ARYNewsUrdu Very good Poor governance of useless khan sab انہیں جوتے ٹھڈے اور ڈنڈے مارو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »