کالعدم تنظیم کیلئے فنڈنگ پر ملزم کو قید و جرمانے کی سزا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم کے لیے فنڈنگ کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا سنا دی تفصیلات جانئے: DailyJang

عدالت نے قرار دیا کہ مجرم سلیم احمد کو مجموعی طور پر 5 سال قید کاٹنی ہوگی ساتھ میں 20 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا، جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید 8 ماہ قید بھگتنا ہو گی۔کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم داعش کے کارکن کے کیس کا ایک ماہ میں فیصلہ سناتے ہوئے 13 سال اور6 ماہ قید کی سزا سنادی۔

پولیس کے مطابق مجرم اس سے قبل بھی کالعدم تنظیم سے روابط پر گرفتار ہو چکا ہے، مجرم کے خلاف قائم جے آئی ٹی نے بھی مجرم کو ’گرے‘ قرار دیا تھا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تفتیشی افسر نے مقدمے سے متعلق دستاویزات میں سنگین غلطیاں کیں، تفتیشی افسر نے استغاثہ کے گواہ کے بیان میں غلط نام کا اندراج کیا۔کالعدم تنظیم کے کارندے کو10 سال قید، 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزاانسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو انکوائری کی رپورٹ 30 دن میں جمع کروانے کا حکم بھی دیا۔

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کا اپنے فیصلے میں یہ بھی کہنا ہے کہ پولیس نے سنگین غلطیاں کر کے استغاثہ کا مقدمہ کمزور کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کی افغان مصالحتی عمل میں پیشرفت کی تعریف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں کورونا کی روک تھام کی تازہ ترین صورتحال اورپولیو سے بچائو کی مہم کے دوبارہ آغاز
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »