کالا باغ ڈیم نہیں بنایا جس کا خمیازہ آج سارے بھگت رہے ہیں: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالا باغ ڈیم نہیں بنایا جس کا خمیازہ آج سارے بھگت رہے ہیں: شاہد خاقان عباسی Read News pmln_org SKhaqanAbbasi PMLN

میں اضافہ ہو رہا ہے، سیاسی دشمنی، نفرت میں بدل گئی ہے، ملک کے ادارے ایک دوسرے کے سامنے صف آراء ہیں، ہم سب اس مشکل کو محسوس کر رہے ہیں، یہ ملک کے نظام کی بہت بڑی ناکامی ہے، نظام ڈیلیور نہیں کر رہا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان نے کہا کہ ملک کے مسائل کی وجہ سیاسی، جوڈیشل، ملٹری لیڈر شپ کی مشترکہ ناکامی ہے، لیڈر شپ نہ ہی نظام میں صلاحیت ہے کہ معاملات درست ہوں، معاملات کو حل کرنے کیلئے سب کو اکٹھا ہونا ہو گا، جس ملک میں انتشار ہو اس کی دنیا میں کوئی حیثیت نہیں ہوتی، تسلیم کرنا ہو گا ملکی معاملات مشکل...

بارے آگاہ کیا، ہر آدمی پریشان ہے، مسائل کا حل تلاش کرنا ہو گا، تمام جماعتیں حکومت میں رہیں کیا ڈیلیور کر پائے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں الیکشن پر الیکشن چوری ہوتا رہا، سیاسی زندگی میں 24 چیف جسٹس دیکھے ہیں، ہزاروں جرنیل اور ججز دیکھے، جب سیاست دان کی اہلیت ختم ہو جاتی ہے تو پھر ملک نہیں چلتے، آج دنیا بدل گئی ہے، سیکرٹری نظام نہیں چلا سکتا، سیاست دانوں میں اہلیت ہو گی تو وہ مسائل حل کر سکیں گے، ملک میں حقیقی لیڈر شپ نہیں ہو گی تو معاملات نہیں چلیں گے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ آج نیب کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالا باغ ڈیم نہیں بنایا جس کا خمیازہ آج بھگت رہے ہیں: سابق وزیر اعظم شاہد خاقانلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ بات ذہن میں ڈال لیں نظام نہیں چل رہا، ملک میں نئے صوبے بنا دیں، ہم نے کالا باغ ڈیم نہیں بنایا جس کا خمیازہ آج سارے بھگت رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں ادارے آمنے سامنے ہیں، شاہد خاقانپاکستان میں ادارے آمنے سامنے ہیں، عدلیہ اور بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں کریں گے تو ملک نہیں چلے گا۔ تفصیلات جانیے: ShahidKhaqan PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں خیرات نہیں انصاف چاہیے ، کراچی کو کراچی کا حق دو : حافظ نعیم الرحمٰنکراچی : (دنیانیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم کوئی خیرات نہیں مانگ رہے ہیں انصاف مانگ رہے ہیں ، کراچی کو کراچی کا حق دو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جن لوگوں کی اہلیت نہیں وہ بھی لیڈر بن گئے، شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کی اہلیت نہیں وہ بھی لیڈر بھی گئے۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu LatestNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مفت آٹا سکیم میں 20 ارب روپے کی کرپشن کی گئی : شاہد خاقان عباسی06:12 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نظام تباہ ہو چکا ہے اس نظام کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہم کوئی خیرات نہیں مانگ رہے ہیں، کراچی کو کراچی کا حق دو، حافظ نعیم الرحمٰناس وقت پاکستان میں ساتویں مردم شماری کا عمل جاری ہے، ایک بار پھر مردم شماری پر سوالات جنم لے رہے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »