پاکستان میں ادارے آمنے سامنے ہیں، شاہد خاقان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ادارے آمنے سامنے ہیں، عدلیہ اور بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں کریں گے تو ملک نہیں چلے گا۔ تفصیلات جانیے: ShahidKhaqan PMLN DailyJang

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ادارے آمنے سامنے ہیں، عدلیہ اور بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں کریں گے تو ملک نہیں چلے گا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے مسائل کی وجہ لیڈرشپ اور نظام کی ناکامی ہے، پوچھتا ہوں آج معیشت کی حالت کیا ہے؟ اور ہماری ترجیحات کیا ہیں؟ آج آپ ایسی کابینہ بھی نہیں بناسکتے جو ملکی مسائل حل کر سکے، پارلیمان میں ایسے لوگوں کو لایا گیا، جو اس کی اہلیت ہی نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آج بھی کوشش کرتے ہیں منسٹری کو سیکریٹری کے ذریعے چلایا جائے، جتنے سیکرٹری ہیں وہ نوکری چھوڑنا چاہتے ہیں، دراصل نظام ناکام ہوگیا ہے، وہ ڈلیور نہیں کرسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے یوکرین کو روس کیخلاف اسلحہ دینے کے دعوؤں کو مسترد کردیابرطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوکرینی فوج کے ایک کمانڈر نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان، جمہوریہ چیک اور رومانیہ سے راکٹ مل رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کتنے کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے بتا دیاپاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچے دنیا میں سب سے زیادہ ہیں: وفاقی وزیر تعلیم کا قومی اسمبلی میں جواب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی میں چلڈرن اسپتال کا افتتاح کردیاپاکستان میں ہر ایک ہزار نومولود بچوں میں سے 45.6 فیصد اموات ہوتی ہیں، مناسب سہولتوں سےنوزائیدہ اموات میں سے 80 فیصد کو روکا جاسکتا ہے: وزیر اعلی سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں، اس کی بنیاد کیا ہے؟ مولانا فضل الرحمانسربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ ہم نے وزیراعظم کے سامنے اپنا موقف رکھا، وزیراعظم نے کہا ٹھیک ہے پھر ہم سینیٹ میں بیٹھ کر بات کر لیتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئیاسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں وہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر ابوزر سے گفتگو کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ کا کوئی سر پاؤں نہیں ہوتا، نواز شریفپی ٹی آئی کی ڈیمانڈ گزشتہ 20 برس سے سب کے سامنے ہیں: سابق وزیراعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »