پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں، اس کی بنیاد کیا ہے؟ مولانا فضل الرحمان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’سینیٹ میں بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے، اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔‘ تفصیلات: DailyJang FazlurRahmanBabu PTI jamiatulmaislam

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں کیے جائیں، اس کی بنیاد کیا ہے؟

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سپریم کورٹ سیاسی جماعتوں کو مجبور کر رہی تھی کہ بات چیت کریں، ہم جو بات کریں گے سیاسی زاویے سے کریں گے، ہمارے نزدیک سینیٹ آف پاکستان فیڈریشن کی نمائندگی کرتا ہے۔ سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ ہماری نظر وفاقِ پاکستان پر ہے جو آئین کا بنیادی ڈھانچہ ہے، بنیادی ڈھانچے کا ایک بھی حصہ گرے تو پوری عمارت گرتی ہے، عدالت عظمیٰ کیوں 90 روز کے اندر پھنس گٸی؟، کیوں فیڈریشن کو نہیں بچایا جارہا ہے؟ الیکشن میں پنجاب میں جو جماعت کامیاب ہوگی وہی وفاق میں کامیاب ہوگی۔

سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ سپریم کورٹ کا آج کا رویہ مثبت تھا، عدالت مذاکرات کا بھی کہہ رہی ہے اور ساتھ اپنا ہتھوڑا بھی دکھا رہی ہے، الیکشن کا کام سیاسی جماعتوں کا نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کا کام ہے، ساری سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایک شخص کو راضی کرنے پر اعتراض ہے، ہم سینیٹ میں بھی بات چیت کے عمل کا حصہ نہیں بن رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سے مذاکرات: وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاساسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے مشاورت کی جارہی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذاتی اقتدار کے حصول کیلئے پی ٹی آئی نے ہر حربہ استعمال کیا وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی اقتدار کے حصول کیلئے پی ٹی آئی نے ہر حربہ استعمال کیا، افواج پاکستان اور اس کی قیادت کو بیرونی ایجنٹوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک ساتھ الیکشن پر سیاسی اتفاق رائےکیلئے سپریم کورٹ کی مہلت کا آج آخری دنوزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے پہلے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے بلالیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالتی مہلت کا آج آخری دنحکمراں اتحاد کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پی ٹی آئی سے معاملات طے کرنے پر تیار ہیں مگر کچھ اتحادی پی ٹی آئی سے مذاکرات پر اعتراض کر رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سے بات نہیں کرنا چاہتے، مولانا فضل الرحمانپی ٹی آئی سے بات نہیں کرنا چاہتے، مولانا فضل الرحمان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یوآئی کا پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہجمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) (ف) نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی اور عدالتی بحران کے پیش نظر عوام سے رجوع کرنے پر غور شروع کردیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »