کافی عمر میں اضافے کی وجہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کافی عمر میں اضافے کی وجہ Coffee Benefits Research Experts Health

حکومت کی ناکامی معاشی پالیسیوں کے خلاف تحریک چلے گی، بھاگنے والے نہیں، پیپلز پارٹی

جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں شائع والی تحقیق کے مطابق دن میں 1 سے 8 کپ کافی پینے والے افراد کی عمر میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ تحقیق میں کہا گیا کہ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ کسی شخص کا جسم کیفین جذب کرنے کی کتنی صلاحیت رکھتا ہے، تاہم وہ افراد جن کا جسم کم یا آہستہ کیفین جذب کرتا ہے انہیں بھی کافی کے تمام فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔

اس سے قبل ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ کافی پینے کے ساتھ قیلولہ کیا جائے تو آپ کی مستعدی میں اضافہ ہوگا اور آپ خود کو زیادہ چاک و چوبند محسوس کریں گے۔ ماہرین اسے ’نیپ۔چینو‘ کا نام دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صرف قیلولہ کرنا یعنی کچھ دیر سونا یا صرف کافی پینا سستی و غنودگی بھگانے کے لیے کافی نہیں۔اگر آپ دونوں کو ایک ساتھ استعمال کریں گے تو دگنا فائدہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ کافی پینے کے بعد 20 منٹ کا قیلولہ آپ کو پہلے سے زیادہ چاک و چوبند بنادے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کافی عمر میں اضافے کی وجہکافی پینے کے یوں تو بے شمار فوائد ہیں تاہم حال ہی میں ایک تحقیق میں انکشاف ہوا کہ کافی پینا آپ کی عمر میں بھی اضافہ کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا ریلوے کے کرایوں میں اضافے کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے کے کرایوں میں اضافے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت نے وفاق سے ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بانوے اور دو ہزار انیس ورلڈکپ: کیا یہ محض اتفاق ہے؟پاکستان نے 1992 میں ملک کے موجودہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ورلڈکپ ٹرافی اپنے نام کی تھی تاہم موجودہ ورلڈکپ میں بھی وہی سب کچھ ہورہا ہے جو 1992 میں ہوا تھا۔ پہلا میچ ٭ 1992 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں پاکستان کو شکست ہوئی تھی۔ ٭ 2019 میں بھی […] Mubarak نہیں لیکن ہمیں رلائے گی ضرور Kabi nahi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں عمر رسیدہ خواجہ سراؤں کا ریٹائرمنٹ ہومپاکستان میں ’تیسری صنف‘ سے وابستہ افراد یا خواجہ سراؤں کو ان کے خاندان والے اکثر مسترد کر دیتے ہیں، اب ان کے لیے ایک ریٹائرمنٹ ہوم قائم کیا گیا ہے۔ انسانیت کےلیےجو بھی کوئی کام کرتاہےوہ قابل ستائش،احترام اور تقلیدہے۔ جذام کےمریضوں کےلیےڈاکٹر روتھ فاؤ نےاپنی زندگی وقف کردی۔ حرامزدگی کرنےوالوں کےپھینکےہوۓلاوارث معصوم زندہ انسان اور لاوارث لاشیں ایدھی مصائب سہہ کرسنبھالتارہا۔ ٹھکراۓہوئی تیسری جنس کی فلاح بلاشبہ بڑاعظیم کامہے۔ Allah taala ye sab hamen bhi karny ki taofeeq ata farmay aameen Lekin sahafi hazrat or showbiz k afrad ko koi tofeeq nahi k apni community k lie kuch kren. Hmesha apne colleagues ko media per zalil krva k govt ko black mail kr rahe hote hn
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »