کار ساز اداروں کا برطانیہ اور یورپی یونین پر آزادانہ تجارت کے معاہدے کے لیے زور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کار ساز اداروں کا برطانیہ اور یورپی یونین پر آزادانہ تجارت کے معاہدے کے لیے زور Carmakers Urged UK EU Signed FreeTradeAgreement Europarl_EN GOVUK

کمپنیوں کا کہنا ہے کہ معاہدے کا نہ ہونا کورونا وائرس کی وبا کے باعث پہلے ہی سے مشکلات کا شکار کارسازی کے شعبوں کو مزید نقصان پہنچائے گا۔ مذکورہ کمپنیوں نے ایک مشترکہ ہنگامی بیان میں خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عبوری عرصہ آزادانہ تجارت کا معاہدہ ہوئے بغیر ختم ہو جانے کی صورت میں گاڑیوں پر 10

فیصد محصول عائد ہو جائے گا۔کار ساز اداروںکو خدشہ ہے کہ بلند محصولات کے باعث طلب کو بتدریج نقصان پہنچے گا اور اگلے 5 سالوں کے دوران 110 ارب یورو یا تقریباً 130 ارب ڈالر کے نقصانات ہوں گے۔ممکنہ طور پر آزادانہ تجارت کا معاہدہ نہ ہونے سے وہ جاپانی کار ساز کمپنیاں بھی متاثر ہوں گی جو برطانیہ میں گاڑیاں تیار کر کے برآمد کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور اہم معاہدہ طے پا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور چین میں رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کا معاہدہ طے پا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے ریمارکسمولانا کا حلوہ اور بلدیاتی نظام کے اصل دشمن!!!!چیف جسٹس کے ریمارکس،مولانا کا حلوہ اور بلدیاتی نظام کے اصل دشمن!!!! ۔ ماضی قریب میں ملک کی دوبڑی سیاسی جماعتوں میاں نوازشریف کی پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی نےانہیں اہم مواقع پر ایسےدھوکہ دیا mac61lhr MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے متوقع وزیراعظم: کسان کے بیٹے اور ایک منجھے ہوئے سیاستدان - BBC News اردوسابق وزیراعظم شنزو آبے کی پارٹی نے سوگا کی حمایت اس لیے بھی کی کہ وہ ایسے امیدوار ہیں جو آبے کے بغیر بھی آبے حکومت جاری رکھیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طالب علموں کے لیے بڑی خبرسعودی عرب: ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طالب علموں کے لیے بڑی خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپنا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کریں اور 120 ڈالر انعام پائیں - ایکسپریس اردوایک سے چھ ہفتے کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کرنے والے صارفین کو 10 سے 120 ڈالر تک انعام دیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں، متعدد افراد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »