چیف جسٹس کے ریمارکسمولانا کا حلوہ اور بلدیاتی نظام کے اصل دشمن!!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس کے ریمارکس،مولانا کا حلوہ اور بلدیاتی نظام کے اصل دشمن!!!! ۔ ماضی قریب میں ملک کی دوبڑی سیاسی جماعتوں میاں نوازشریف کی پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی نےانہیں اہم مواقع پر ایسےدھوکہ دیا mac61lhr MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial

نہیں، نتیجہ ان کے حق میں آتا ہے یا نہیں لیکن یہ بات طے ہے کہ اس مرتبہ وہ مختلف سیاسی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں ہیں۔ ماضی قریب میں ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میاں نواز شریف کی پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی نے انہیں اہم مواقع پر ایسے دھوکہ دیا ہے کہ اب وہ ان دونوں پر زیادہ اعتماد نہیں رکھتے اور وہ کسی بھی قسم کی حکومت مخالف تحریک کو مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے سہارے چلانے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔ مولانا وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں۔ اس مرتبہ ان کی حکمت عملی اس لحاظ سے ذرا مختلف ہے...

اقتدار سے دوری نے مولانا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اپنے حصے کا سیاسی حلوہ کھانے کے اس خطرناک راستے میں مذہبی کارڈ بھی استعمال کریں گے۔ سیاست دانوں اور صحافیوں کے ساتھ ملاقاتوں میں وہ اس ارداے کا اظہار کر چکے ہیں۔ جہاں تک تعلق مولانا فضل الرحمن کے مذہبی کارڈ استعمال کرنے کا ہے تو اس حوالے سے کسی قسم کا شک نہیں ہے کہ ملک بھر میں قائم مدارس کے ذریعے ان کا نیٹ ورک بہت مضبوط ہے۔ کراچی اور لاہور میں بھی ان کے ماننے والے بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جبکہ کراچی اور خیبر پختونخوا میں وہ اس لحاظ سے اچھی خاصی...

ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کا المیہ ہے کہ دونوں ہی بلدیاتی نظام کو اس کی حقیقی روح کے مطابق نافذ نہیں کرنا چاہتیں یہ دونوں ہر وقت ایسے ہتھکنڈے اختیار کرتی ہیں کہ ملک میں بلدیاتی اداروں کا گلا گھونٹ دیا جائے، اگر مصیبت میں بلدیاتی نظام کی طرف جانا بھی پڑے تو وہ اس قسم کا تھکا ہوا نظام ہو جہاں بڑے سیاسی خاندانوں کا راج ہو اور عوام کی سیاسی تربیت نہ ہو سکے۔ اس لیے انکی موجودگی میں یہ توقع کرنا کہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی اچھے بلدیاتی نظام کی حمایت کریں گی ناممکن ہے۔ ملک میں حقیقی سیاسی کلچر کی...

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے موٹر وے کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ پتہ نہیں انویسٹی گیشن ہو رہی ہے یا ڈرامے بازی، سی سی پی او کے جملے پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اس واقعے پر حکومتی وزراء کے رویے پر بھی برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ہم تسلسل کے ساتھ عوامی مسائل کی نشاندہی کر رہے ہیں لیکن بدقسمتی سے اب تک حکومتی سطح پر بنیادی مسائل حل کرنے کے معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا گیا۔ حکومت کیا کر رہی ہے وزراء کی کارکردگی کیسی ہے اس کا جائزہ لینے یا اس پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کس گناہ کے سبب وہ قتل کی گئی؟لاہور کی ایک موٹروے پر بچوں کے سامنے ماں کے ساتھ زیادتی کے ہولناک سانحے پر پاکستان کے لوگ جس کرب، خوف اور غصے سے گزر رہے ہیں‘ اسے کسی بھی طور لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ پڑھیئےسعد رسول کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

زیادتی کیس، ’’ملزم عابد پر آدھے سے زیادہ کیسز ریپ کے ہیں‘‘زیادتی کیس، ’’ملزم عابد پر آدھے سے زیادہ کیسز ریپ کے ہیں‘‘ ARYNewsUrdu motorwayincident
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ پپیتے کے حیر ت انگیز فوائد جانتے ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کے اسکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں: وزیر اعظمبچوں کے اسکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں: وزیر اعظم Islamabad PMImranKhan Welcomes Children Returning Schools PTIofficial SafeAtSchool COVID19 ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کے سکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں وزیر اعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم لاکھوں بچوں کے سکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نظام انصاف میں خامیوں کے باعث وائٹ کالر مجرم بچ نکلتے ہیں، اٹارنی جنرل - ایکسپریس اردوچیف جسٹس ان تمام معاملات کو عدالتی پالیسی ساز کمیٹی میں فوری اٹھائیں، خالد جاوید خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »