زیادتی کیس، ’’ملزم عابد پر آدھے سے زیادہ کیسز ریپ کے ہیں‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیادتی کیس، ’’ملزم عابد پر آدھے سے زیادہ کیسز ریپ کے ہیں‘‘ ARYNewsUrdu motorwayincident

صوبائی وزیر نے بتایا کہ عابد اور شفقت دونوں مل کر ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے، واقعے والے دن بھی دونوں ملزمان ڈکیتی کی نیت سے موجود تھے، ملزمان جائے وقوعہ سے گزرنے والی ٹریکٹر ٹرالیوں کو لوٹتے تھے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل گجرپورہ موٹروے پر خاتون کو بچوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، زیادتی کیس میں متعدد گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں جبکہ مرکزی ملزم عابد علی تاحال فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے زیادتی کیس ملزم عابد علی قتل سمیت متعدد جرائم میں ملوث رہافورٹ عباس: موٹروے زیادتی کیس کا ملزم عابد علی زیادتی، قتل، ڈکیتی اور مویشی چوری کی سنگین وارداتوں میں ملوث رہا۔ موٹروے زیادتی کیس میں پولیس نے ملزمان کی شناخت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس مرکزی ملزم عابد علی کے دیگر سنگین جرائم کی تفصیلات سامنے آگئیںلاہور (ویب ڈیسک) لاہور موٹر وے گینگ ریپ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم عابد علی کے ضلع بہاولنگر میں کیے گئے سنگین جرائم کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ملزم پر 2013 سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس: وقار سے مرکزی ملزم عابد کے ٹھکانوں کی باز پرس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد کا باپ اور دوسرا بھائی بھی زیر حراست
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی، مرکزی ملزم عابد بدتمیز اور جھگڑالو ہےموٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مرکزی ملزم کے بارے میں اس کے اہلِ محلہ کا کہنا ہے کہ ملزم عابد ایک بدتمیز اور جھگڑالو شخص ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور زیادتی کیس ،وقار کی نشاندہی پر عابد کا ساتھی گرفتارلاہور میں موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے واقعے میں زیر حراست مبینہ ملزم وقار الحسن کے بیان کی روشنی میں پولیس نے شفقت نامی شخص کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »