کارکنوں کا خون رائیگاں جانے نہیں دیں گے، ڈاکٹر شہباز گل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ واضح شکست نظر آنے پر آزاد کشمیر الیکشن کے دوران مخالفین کی غنڈہ گردی سے شہید ہونے والے کارکنوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔

اپنے ٹویٹس میں انہوں نے کہا کہ ان کارکنوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور ذمہ داروں کو سخت سزا دلوانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف ہر حد تک جائے گی۔ مقامی انتظامیہ مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔

انہوں نے کہا کہ نواز محب ملاقات میں طے شدہ پروگرام کے مطابق مسلم لیگ دھاندلی کا شور مچائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ تشدد، فائرنگ، جلاؤ کی کوشش بھی کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی کی ایما پر الیکشن کی ساکھ پر اعتراض اور سوالات کئے جائیں گے اور افراتفری کی کوشش ہو گی لیکن ان سب کو ناکامی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خون بہائے کی نوبت آنے ہی کیوں دی؟ پی ٹی آئی کی حکومت ہونے کے باوجود ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں بھی باریاں رکھی ہوئی تھیں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانتفصیل پڑھیں AJKElections2021 AzadKashmirElection PMLN PTI PPP neonews کشمیرکپتان_کےنام کشمیرمیں_کرین کشمیرلبیک_کا کشمیرمیں_ترازوچلےگا کشمیر_ہوا_کپتان_کا کشمیر_کا_کپتان_عمران_خان ٹھپےپےٹھپہ_شیرپےٹھپہ ٹھپےپےٹھپاتیرپےٹھپا بلے_پہ_ٹھپہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیرحل کرنے پر آمادگی تک بھارت سے بات نہیں ہو سکتی. ڈاکٹر معید یوسفمشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارت پر واضح کر دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر آمادگی تک بھارت سے بات نہیں ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت رواں سال صحت کی سہولیات بارے کیا کرنے جا رہی ہے ؟ڈاکٹر یاسمین راشد نے بڑی خوشخبری سنا دیگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا ویژن ہے کہ جو سہولیات پچھلی حکومت نے دی تھیں وہ بھی واپس لے لیں گے اور انہوں نے کیا ھی کیا ھے اور نا ان میں اھلیت ھے عوام کے لئے کچھ اچھا کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سندھ میں اِن ایکشن گورنرہاؤس میں منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں اہم فیصلےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت گورنرہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا ،اس موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'لندن میں نوازشریف کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات 'لاہور : معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ لندن میں نوازشریف نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات کی خبر۔۔ MaryamNSharif look at ur great father meeting with n trying every step to weaken the country roots پاکستان کاہر دشمن انکا دوست ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نورمقدم قتل کی تفتیش میرٹ پرہوگی،کیس منطقی انجام تک پہنچائیں گے: شہباز گلاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نور مقدم قتل کیس کی تفتیش میرٹ پر ہوگی۔ کیس کو منطقی انجام تک پہنچا کر انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے۔ منطقی انجام تو رہائی لگ رہی ہے۔ کیونکہ قتل با اثر بزنس مین کا بچہ ہے۔ Tum say nahi ho paey ga 😆
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »