لاہور: معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں بھی حکومتیں بنانے کیلئے باریاں رکھی ہوئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ دونوں سیاسی جماعتیں یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ انہوں نے کشمیر کی مظلوم عوام کے حق خود ارادیت کیلئے دنیا کے ضمیر کو بیدار کرنے کیلئے کیا کیا۔ انہوں نے سیالکوٹ میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ درباری اور حواری کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی نہ کر سکے۔ ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے کبھی بھی مودی کے مظالم کی مذمت نہیں کی اور نہ ہی کبھی مودی کے خلاف بیان دیا۔ یہ امر باعث افسوس ہے کہ کشمیریوں کو بے وقوف بنانے والی ن لیگ نے کبھی مودی کے غیر آئینی اور غیر قانونی عمل کی...
انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ اپوزیشن کو شکست ہوگی۔ 25 جولائی کوکشمیری عوام ووٹ کی پرچی سے آزاد کشمیر میں حکومت دینے جارہی ہے۔پی ٹی آئی قانون کو ہر حال میں مقدم رکھے گے۔ن لیگ جھگڑا اور لڑائی چاہتی ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہم ان کی بدمعاشی دیکھ رہے ہیں ہم نے قانون کی طاقت سے ان کا جواب دینا ہے۔ الیکشن کمیشن اپنے نوٹس پر عملدر آمد کروائے۔یہ دونوں جماعتیں آزاد کشمیر میں حکمران رہی، لیکن الیکشن کمیشن میں ریفارمز نہیں کیں۔پی ٹی آئی کشمیر کی حکومت بنا کر آزاد کشمیر کےالیکشن کمیشن کو انسٹی...
انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام جن کو آزما چکے ہیں۔ ان کو دوبارہ لوٹ مار کرنے کا موقع نہیں دے گی۔انہوں نے کہاکہ میں الیکشن کمیشن پر الزام تراشی نہیں کرسکتی کیونکہ میں اسے ایک ادارہ سمجھتی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ ملک کی جغرافیہ اور نظریاتی تحفظ کو یقینی بنانے والے اداروں کو ہدف تنقید بنانے والوں کے خلاف الیکشن کمیشن کو ایکشن لینا ہوگا۔ مفرورباپ اوربیٹی پاکستان کو کمزور کرنے کے درپے ہیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آزاد کشمیر انتخابات۔۔پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کارکنوں میں تصادم۔۔ فائرنگ۔۔1شخص جاں بحقآزاد کشمیر میں الیکشن کے موقع پر پیپلز پارٹی او ر تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہو گیا۔ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ2زخمی ہوگئے۔ مجرم بننا دیر نہیں ارے لبرل ازم والو ان سب کا باب اور ھے وہ ھے تحریک لبیک پاکستان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
کشمیر الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار چودھری اکبر ابراہیم انشاء اللہ کامیاب ہوں گے: چودھری پرویزالٰہیکشمیر الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار چودھری اکبر ابراہیم انشاء اللہ کامیاب ہوں گے: چودھری پرویزالٰہی chparvezelahi KashmirElection2021 PMLQ PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
کشمیر میں ن لیگ کی حکومت اور الیکشن کمیشن ہے، ہم دھاندلی کیسے کرسکتے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردومیری حکومت ریفرنڈم کروائے گی کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد،عمران خان 👍👌🐕🐷 ہا ہا ہا سلیکٹر کے آگے سب ڈھیرچ تحریک انصاف آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دیے الیکشن کمیشن نے آمین گنڈا پور پر کمپیئن پر پابندی عائد کی تھی آزاد کشمیر چھوڑنے کا حکم جاری کیا تھا لیکن جھوٹوں کے سردار عمران خان کے ساتھ 3 جلسوں میں تقریر کر رہا ہے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا: چودھری سرورگورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان قومی امنگوں کے ترجمان اور کشمیر کے سفیر ہے، اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں واضح شکست کا خوف کھائے جا رہا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
1947ء تا 2021ء: آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتخابی تاریخمظفر آباد: (طارق حبیب) آزاد کشمیر میں 24 کتوبر 1947ء کو ایک عبوری حکومت قائم کی گئی جس کا ہیڈ کواٹر پلندری رکھا گیا جو کہ بعد میں تبدیل ہو کر مظفر آباد ہو گیا۔ مسلم کانفرنس کے لیڈر سردار محمد ابراہیم آزاد کشمیر کی عبوری حکومت کے صدر منتخب ہوئے۔ کشمیرمیں_ترازوچلےگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
آزاد کشمیر انتخابات، تحریک انصاف کو ایک اور کامیابی مل گئیآزاد کشمیر انتخابات، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ARYNewsUrdu ھا ھا ھا اچھا چلو ایم کیو ایم کی مہربانی دو چار ووٹ ایکسٹرا ہوجائیں گے pti کے لو جی نتیجہ تیار ایک اور کٹھ پتلی وزیراعظم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »