کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا ہونے کی خبروں پر اجے دیوگن نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی

میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ کاجول اور نائسا سنگاپور سے واپس ممبئی آنے کے بعد کووڈ 19 میں مبتلا ہوگئی ہیں۔

اجے اور کاجول کی بیٹی نائسا سنگاپور میں تعلیم کی غرض سے موجود تھیں تاہم وہ گزشتہ ہفتے ہی اپنی والدہ کے ساتھ ممبئی لوٹی ہیں۔سنگاپور سے لوٹنے کے بعد دونوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا اس کے علاوہ ان دونوں کو اسپتال میں بھی دیکھا گیا تھا جس کے بعد بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کرنے لگیں کہ دونوں کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Who cares! Stop your fascination with bollywood. They are your enemy.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا ہونے کی خبروں پر اجے دیوگن نے خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردونائسا گزشتہ ہفتے ہی اپنی والدہ کے ساتھ سنگاپور سے ممبئی لوٹی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کووڈ۔19 اور چین کی کامیاب سائنٹفک اپروچاس وقت عالمی سطح پر کووڈ۔19 کی تباہ کاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک جانب جہاں دنیا بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد  ساڑھے آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے ایک اور وعدہ پورا کردیا، اعلان کردیالاہور (ویب ڈیسک) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ انہوں نے عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا وعدہ پورا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی، وارنر نے سرمنڈھوا دیاطبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی، وارنر نے سرمنڈھوا دیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوحا ۔۔حماس وطن کی مٹی اور قومی تشخص پر کوئی سمجھوتا نہیں کریگی ،ابو مرزوقدوحا ۔۔حماس وطن کی مٹی اور قومی تشخص پر کوئی سمجھوتا نہیں کریگی ،ابو مرزوق Read News Doha Hammas
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘ متن‘ خواب اکٹھے کرتا ہوں اور شہزادؔ بیگامیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ''حکومت و قومی قیادت کو ان کے خول سے باہر نکلنا ہوگا‘‘ جبکہ قومی قیادت ہی سے میں تو اس خول سے باہر نکل آیا ہوں اور جو تھوڑی بہت قیادت باقی رہ گئی ہے‘ پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »