عالمی بینک کی پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری لیکن یہ رقم دراصل کہاں خرچ ہوگی؟ کورونا کیخلاف نہیں بلکہ۔۔۔

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی بینک نے داسو ڈیم کی تعمیر کے لیےپاکستان کو 70 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق داسو ڈیم کے پہلے فیز سے 21

سو میگا واٹ سستی بجلی حاصل ہو گی۔ داسو ڈیم خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہستان میں دریائے سندھ پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔

ڈیم کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 2023 میں مکمل ہونے کی توقع ہے جس سے 21سو میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔ منصوبے کی مجموعی لاگت 4 ارب 3 کروڑ ڈالر ہے۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے 3 سینٹ فی یونٹ بجلی حاصل کی جائے گی جب کہ ابھی پاکستان میں اوسط بجلی کی لاگت 8 سینٹ ہے۔ اس منصوبے سے علاقے میں معاشی سرگرمیاں بھی تیز ہوں گی اور پاکستان کی تیل کا درآمدی بل بھی کم ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوتفیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت Read News CoronavirusOutbreak Facebook finkd SharedVideo Facebook WHO MarkZuckerberg
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے داسو ڈیم کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردوڈیم کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 2023 میں مکمل ہونے کی توقع ہے جس سے 21سو میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی بینک کی داسوپن بجلی کیلئے70کروڑڈالر کے اضافی فنڈزکی منظوریعالمی بینک کی داسوپن بجلی کیلئے70کروڑڈالر کے اضافی فنڈزکی منظوری Read News WHO Approved Electricity Funds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موڈیز اسٹیٹ بینک کے کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی معترفاسلام آباد :موڈیز نے کورونا وائرس کے حوالے سےاسٹیٹ بینک کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا بینک زیادہ سستےقرضےدینےاورمعیشت کوسہارا دینے کےقابل ہوں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusPatients CoronaVirusCases Facilities Statisitcs Instruction ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »