کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا ہونے کی خبروں پر اجے دیوگن نے خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ممبئی:

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ کاجول اور بیٹی نائسا کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی تھیں کہ کاجول اور نائسا سنگاپور سے واپس ممبئی آنے کے بعد کووڈ 19 میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ اجے اور کاجول کی بیٹی نائسا سنگاپور میں تعلیم کی غرض سے موجود تھیں تاہم وہ گزشتہ ہفتے ہی اپنی والدہ کے ساتھ ممبئی لوٹی ہیں۔

سنگاپور سے لوٹنے کے بعد دونوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا اس کے علاوہ ان دونوں کو اسپتال میں بھی دیکھا گیا تھا جس کے بعد بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کرنے لگیں کہ دونوں کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئی ہیں۔تاہم اب اجے دیوگن نے ان خبروں پر خاموشی توڑتےہوئے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے کہ میری بیوی کاجول اور بیٹی نائسا بالکل ٹھیک ہیں اور ان کی صحت کے حوالے سے میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بالکل بے بنیاد اور جھوٹی...

واضح رہے کہ اس سے قبل بالی ووڈ کی نامور گلوکارہ کنیکا کپور کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکی ہیں اور فی الحال کولکتہ میں اپنے گھر میں قرنطینہ میں وقت گزار رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے جرمنی کا بڑا فضائی اسپتالبرلن : کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور مریضوں کے بروقت علاج و معالجے اور دیکھ بھال کیلئے جرمنی نے فرانس اور اٹلی کی مدد کیلئے فضائی اسپتال فراہم کردیا۔ Yeh bi jhot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی of course, yes ادھر ملریا کا بخار ہے اور وہ موسمی تبدلی کی وجہ ہو سکتی ہے محکمہ موسمیات کی مدد لے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کو گروی رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، انتہائی شرمناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اس وقت فرنٹ لائن پر کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہے اور ایسی صورتحال میں سینئر صحافی مبشر زیدی نے ایسی خبر سنا دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ،متحد ہونے کا ہے، گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ یہ وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ،متحد ہونے کا ہے ،کورونا کو شکست دیں گے تو حکومت اور اپوزیشن چوہدری صاحب یہ بات اپنے پٹے خان کو سمجھا دو۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے جھوٹے دعووں کی حقیقت جانیےکورونا کی وبا کے ساتھ ہی جھوٹی خبروں، کہانیوں اور دعوؤں کا بازار بھی گرم ہے، ہر طرف دکھائی دینے والی ایسی من گھڑت کہانیوں کی حقیقت کیا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »