کابینہ سے مقدمہ درج کرنے کی اجازت ملی تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابینہ سے مقدمہ درج کرنے کی اجازت ملی تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ RanaSanaullahPK GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial

عمران خان کو گرفتار کرلیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اور کابینہ کے پاس کوئی گنجائش نہیں کہ اس معاملے سے پہلو تہی کرے۔انہوں نے کہا کہ اب وفاقی حکومت کے پاس کوئی گنجائش نہیں کہ اس معاملے پر ریفرنس بنا کر نہ بھیجے، کل کابینہ میں سابق وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف ریفرنس بنانے

کا معاملہ زیر غور آئے گا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے نےآج آئین کی حکمرانی اور عوام کے حق حکمرانی کو تسلیم کیا ہے، سپریم کورٹ نے آئین کی واضح خلاف ورزی کے الفاظ استعمال کیے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی استعفیٰ دیں، فیصلے کے بعد عمران خان نیازی کی سیاست کا جنازہ نکل گیا ہے، فیصلے سے ثابت ہوگیا عمران خان ذاتی مقاصد کیلئے کسی بھی گھٹیا سے گھٹیا سطح پر جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RanaSanaullahPK GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial Chala harami khoti ka bacha hath lga k daikh

RanaSanaullahPK GovtofPakistan pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial اور مضبوط کرنے کے کوشش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ سے مقدمہ درج کرنے کی اجازت ملی تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے: وزیر داخلہآرٹیکل 6 سے متعلق ریفرنس پر کام کا آغاز ہو چکا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب کابینہ میں عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کے خلاف ریفرنس کا معاملہ زیر غور آئے گا: رانا ثنا مزید پڑھیں: ImranKhan RanaSanaullah Supremecourt GeoNews Lakh Ab hoga tandav. Tum tray to kar lo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹوئٹر نے کمپنی خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہونے پر ایلون مسک کیخلاف مقدمہ کردیاگزشتہ دنوں اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہوگئے تھے۔ مزید جانیے : TWITTER elonmusk GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاپتا افراد کے حوالے سے کابینہ کمیٹی کا اجلاس آمنہ جنجوعہ کی خصوصی شرکت07:02 PM, 14 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: جبری گمشدگی اور لاپتا افراد کے حوالے سے قائم کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے معاملے کی سنجیدگی کو مدنظر رکھتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف سعودیہ سے کراچی پہنچ گئے، بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کو ہدایت کی کہ کراچی کے عوام کی سہولت کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں، آئی ایس پی آر ضمنی انتخابات میں عمران خان 20 کی 20 سیٹ جیتے گا انشاءاللہ اب آیا ہیلی کاپٹر جب پانی خود ہی خشک ہو چکا تھا! وزیر اعظم پاکستان کراچی پہنچ گئے۔ یہ کس لیے فضائی دورے کر رہا 🙌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں سے تباہی، بلوچستان حکومت نے عالمی اداروں سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردوساری فصلیں تباہ ہوگئیں، وفاق بلوچستان کو 50 ارب روپے کا پیکج دے اور وزیراعظم بھی ریلیف پیکج کا اعلان کریں، صوبائی وزیر راولپنڈی بحریہ ٹاؤن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے 38 اموات، 20 ہزار سے زائد کیسز رپورٹبھارت میں اب تک کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 4 کروڑ 36 لاکھ 89 ہزار سے زیادہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »