ٹوئٹر نے کمپنی خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہونے پر ایلون مسک کیخلاف مقدمہ کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ دنوں اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہوگئے تھے۔ مزید جانیے : TWITTER elonmusk GeoNews

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز یو ایس سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کے پاس جمع کروائے گئے دستاویزات کے مطابق ایلون مسک نے کہا تھا کہ ٹوئٹر انتظامیہ جعلی اکاؤنٹس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہی اس لیے میں سوشل میڈیا کمپنی کو خریدنے کے اپنے معاہدے سے دستبردار ہورہا ہوں۔.

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز یو ایس سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کے پاس جمع کروائے گئے دستاویزات کے مطابق ایلون مسک نے کہا تھا کہ ٹوئٹر انتظامیہ جعلی اکاؤنٹس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہی اس لیے میں سوشل میڈیا کمپنی کو خریدنے کے اپنے معاہدے سے دستبردار ہورہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر کے مقدمے کے اعلان پر ایلون مسک کا مذاق اڑانے والا ٹوئٹاپنے ایک ٹوئٹ میں ایلون مسک نے ٹوئٹر کے فیصلے کا مذاق اڑایا جس میں دکھایا گیا کہ وہ کس طرح کمپنی کی باتوں پر ہنس رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کے صدر عوامی احتجاج کے بعد مستعفی ہونے کے لیے تیارصدر گوٹابایا راجا پاکسے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں، سری لنکن وزیراعظم آفس پاکستان کے حالات بھی سری لنکا سے مختلف نہیں کچھ ہی دنوں کی بات ہے کھسروں سے تھپڑ کھا کے واپس دوڑ جانے والے کہتے ہیں کہ وہ پاک فوج کا مقابلہ کریں گے۔ پاکستان میں بھی انشاءاللہ ایسا ہی ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے چار انڈر پاسز بارش کے پانی کے باعث ٹریفک کیلئے بندکے پی ٹی انڈر پاس، 3 تلوار انڈرپاس اور سب میرین انڈر پاس میں بارش کا پانی جمع ہے جس کے باعث تینوں انڈر پاسز کو ٹریفک کے لیے بند رکھا گیا ہے۔ میری یہ ٹویٹ کسی کو نظر آئے تو صرف لائک کر دیں مجھے ایسا لگ رہا ہے کے میری ٹویٹ کسی کو نظر نہیں آرہی نون لیگ والوں نے رپورٹ کے دی ہے شاید میری پروفائل بندر کے ہاتھ جب ناریل لگ جاۓ تو کچھ ایسا ہی ہوتا ہے ۔ نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ کی بنائ گئ فائلوں پر جب مصطفی کمال نے آکر دھڑادھڑ کام شروع کیا تو جو فائلوں میں تھا وہی کچھ کرڈالا لیکن جو پہلے والے زرخیز دماغوں میں تھا اس سے تو محروم ہی رہے نا لہذا پھر نتیجہ یہی نکلنا تھا ؟ تقریبا سارا کراچی ڈوب گیا آخر کیا وجہ ہے زرداری ہاوس نہیں ڈوبہ ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہر بھر کے دورے کرنے کے بعد مرتضیٰ وہاب میں کرونا وائرس کی علامات ظاہرایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہوگئیں، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 🤣 آغاز اختتام۔۔۔انشاءاللہ YE FRAUDIYA HAI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس موبائل کے سائرن پر بزرگ کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلسوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی ایک بزرگ شہری کی دلچسپ ویڈیو نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بوسنیا کے مسلمانوں کے قتل عام کو 27 برس بیت گئے - ایکسپریس اردو11 جولائی سن 1995 میں سربین فوجیوں نے بوسنیا کے سربرینیکا کے قصبے پر قبضہ کرلیا، جس کے بعد دو ہفتوں کے دوران فورسز نے منظم انداز میں 8 ہزار سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو قتل کیا تھا مزید پڑھئے: ExpressNews مسلمان امن کا درس دیتے ہیں اور یہود و نصاری مارتے ہیں۔ کیا فرق پڑتا ہے جتنے مسلمان بھی مریں۔ ہمارا فرض ہے کہ امن کا درس دیتے رہیں۔ مسلمان جہاد چھوڑ کر جب چوریاں پہن کر امن کا درس دیں گے تو دنیا میں واقعی امن رہے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »