بوسنیا کے مسلمانوں کے قتل عام کو 27 برس بیت گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11 جولائی سن 1995 میں سربین فوجیوں نے بوسنیا کے سربرینیکا کے قصبے پر قبضہ کرلیا، جس کے بعد دو ہفتوں کے دوران فورسز نے منظم انداز میں 8 ہزار سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو قتل کیا تھا مزید پڑھئے: ExpressNews

11 جولائی سن 1995 میں سربین فوجیوں نے بوسنیا کے سربرینیکا کے قصبے پر قبضہ کرلیا، جس کے بعد دو ہفتوں کے دوران فورسز نے منظم انداز میں 8 ہزار سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو قتل کیا۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق یہ دوسری عالمی جنگ کے بعد سے یورپ کی سرزمین پر بدترین اجتماعی قتل و غارت تھی، یہ سلسلہ 10 دنوں تک جاری رہا۔ خود کار اسلحے سے لیس اقوام متحدہ کے امن فوجیوں نے پناہ گاہ قرار دیئے گئے اس علاقے میں جاری تشدد کو روکنے کیلئے کچھ نہ کیا۔ بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی کی خون آلود تاریخ 90 کی دہائی سے شروع ہوتی ہے، 1990 کی دہائی میں جب یوگوسلاویہ کے ٹکڑے ہوئے تو کئی مسلح تنازعات نے جنم لیا، بوسنیائی جنگ بھی ان تنازعات میں سے ایک تھی۔

بوسنیا ہرزیگووینا نے 1992 میں ایک ریفرنڈم کے ذریعے اپنی آزادی کا اعلان کیا کچھ ہی عرصے بعد اسے امریکی اور یورپی حکومتوں نے تسلیم کر لیا، بوسنیائی سرب آبادی نے ریفرنڈم کا بائیکاٹ کیا تھا ، جلد ہی سربیا کی حکومت کی حمایت یافتہ بوسنیائی سرب فورسز نے اس نئے ملک پر حملہ کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مسلمان امن کا درس دیتے ہیں اور یہود و نصاری مارتے ہیں۔ کیا فرق پڑتا ہے جتنے مسلمان بھی مریں۔ ہمارا فرض ہے کہ امن کا درس دیتے رہیں۔ مسلمان جہاد چھوڑ کر جب چوریاں پہن کر امن کا درس دیں گے تو دنیا میں واقعی امن رہے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاشق نے دلہا میاں کے سامنے ہی اُس کی دلہن کو ورمالا پہنادینئی دہلی (ویب ڈیسک) پڑوسی ملک بھارت میں دلہن کے عاشق نے دلہا میاں کے سامنے ہی اُس کی دلہن کو ورمالا پہنادی۔ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو بھارت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھر پر فائرنگ سابق شوہر نے عید کے دن خاتون کی جان لے لی ملزم گرفتارراولپنڈی (ڈیلی پاکستان  آن لائن )  دھمیال میں ایک گھر میں فائرنگ کر کے سابق اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل نے تین ماہ کے اوسط اسپیل کو بریک کردیا‘دوسرا سسٹم 14 جولائی سے شروع ہوگا جو 18 جولائی تک اثرانداز رہےگا جب کہ دوسرا سسٹم بھی شدید بارشوں کا باعث بنے گا: سردار سرفراز ابھی آپ کے ابا حضور کہاں ہیں وزیر اعلیٰ سندھ اس سے بھی تو کچھ پوچھو نا کہاں مر گیا ہے ؟🐕 کمال کرتے ہو پانڈے صاحب! سندھ حکومت بھٹو کو ڈوبنے سے بچائے یا عوام کو؟ بدقسمتی سے ورلڈ بینک نے جو سو ملین ڈالر کی رقم دی تھی سپریم کورٹ نے زبردستی ایف ڈبلیو او کو دلوا کر کراچی کی آج کی ایسی حالت کی بنیاد رکھی ۔ سوال پوچھا جانا چاہیے پیسے کہاں گئے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کے ایک اور مضبوط سسٹم کے داخل ہونے کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوبارش کا نیا سسٹم 18جولائی تک اثر انداز رہے گا جس کے تحت تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ JIYE BHUTTO 😁😀😂 Plzzz Allah Tala nahee aab aur nahee 😢😢 جھولے لعل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہر بھر کے دورے کرنے کے بعد مرتضیٰ وہاب میں کرونا وائرس کی علامات ظاہرایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہوگئیں، انہوں نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 🤣 آغاز اختتام۔۔۔انشاءاللہ YE FRAUDIYA HAI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس موبائل کے سائرن پر بزرگ کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلسوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی ایک بزرگ شہری کی دلچسپ ویڈیو نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »