عاشق نے دلہا میاں کے سامنے ہی اُس کی دلہن کو ورمالا پہنادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاشق نے دولہا میاں کے سامنے ہی اُس کی دلہن کو ورمالا پہنادی

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو بھارت کی ریاست بہار میں ہونے والی شادی کی تقریب کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص، جسے دلہن کا عاشق کہا جاتا ہے، دلہن کے پاس آتا ہے اور دلہا میاں سے پہلے اُسے ورمالا پہنا دیتا ہے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

نوجوان کی اس حرکت پر دلہن کے پاس کھڑی ایک خاتون، اُس عاشق کو تھپڑ مارتی ہے جبکہ دلہن کے رشتہ داروں کی جانب سے بھی لڑکے پر خوب تشدد کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکندر کی موت کے بعد مقدونیہ کے نئے حکمرانوں نے ارسطو کی کوئی مدد نہ کیتحریر: ملک اشفاق قسط: (5)  بادشاہ فلپ اور اس کے بیٹے سکندر نے ارسطو کا بہت احترام کیا اور وہ اس کے فطری علوم سے بہت متاثر ہوئے۔ جب سکندر ایشیا کو فتح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کے قاتلوں کی سلمان خان کے وکیل کو قتل کی دھمکی - ایکسپریس اردوسدھو موسے والا کے قاتل سلمان خان اوران کے والد کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی دے چکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دلہے کے سامنے عاشق نے دلہن سے شادی کرلی، ویڈیو وائرلدلہے کے سامنے عاشق نے دلہن سے شادی کرلی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu pakistankiawazary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے جانوروں کی باقیات مخصوص مقامات کے علاوہ پھیکنے پر پابندی عائدپنجاب میں آج سے 13 جولائی تک دفعہ 144 کے تحت قربانی کے جانوروں کی الائشیں غیر مختص جگہ پھینکنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی کارکنوں کے پُرتشدد رویے کی حوصلہ افزائیعمران خان بارہا اپنی تقاریر اور بیانات میں کارکنوں کے پُرتشدد رویے کی حوصلہ افزائی کرتے رہے ہیں۔ کبھی اپنا گریبان بھی جھانک لیا کریں- ہر چیز عمران خان- اب اس عمران فوبیا سے باہر آئو- جی بلکل جیو کی ماں بہن جو رات کو ایک کرتا ہے تکلیف تو ہو گی جوان نسل کی فلاح کے نام پر یہوی سوروں کے ہاتھ کا معزز کھلونا بنایے گیے ہیں اپ اپ کی جیب میں سکے کھوٹے اور اپکے گروہ کے لوگ عملی دین یہودیت کیلیے کام کرتے ہوءے اسلامی پاکستان کا نعرہ لگا اور لگوا رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کے اسقاط حمل کے حق کاتحفظ بائیڈن کی طرف سے دستخطوں کا امکانخواتین کے اسقاط حمل کے حق کاتحفظ ، بائیڈن کی طرف سے دستخطوں کا امکان USA JoeBiden WomenRights Ordinance USSupremeCourt Abortion WaqtNews JoeBiden StateDept POTUS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »