سدھو موسے والا کے قاتلوں کی سلمان خان کے وکیل کو قتل کی دھمکی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جودھپورمیں سلمان خان کے وکیل کو خط کے ذریعے دھمکی دی گئی ہے مزید پڑھیں: ExpressNews

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتلوں نے سلمان خان کے وکیل کو جان سے مارنے کی دھمکی دے دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جودھپورمیں سلمان خان کے وکیل کو موصول ہونے والے خط میں کہا گیا ہے کہ ان کا انجام بھی سدھو موسے والا ہوگا۔ خط کے آخر میں سدھو موسے والا کے قاتلوں لارنس بشنوئی اورگولڈی برار کے دستخط موجود ہیں۔ اس سے قبل سلمان خان اوران کے والد کو بھی موسے والا کے قاتلوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی جا چکی ہیں جس کے بعد سلمان خان کی سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کےخاندان کے بعدوکیل کوسدھو موسے والا کے قاتلوں کی دھمکیتفصیلات کے مطابق جودھپورمیں سلمان خان کے وکیل کو موصول ہونے والے خط میں کہا گیا ہے کہ ان کا انجام بھی سدھو موسے والا ہوگا۔ خط کے آخر میں سدھو موسے والا کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی جان کو خطرہ، بابراعوان کی سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کی درخواستاسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کی درخواست ہے۔ اسلام علیکم آخر کار عمران خان ایک بڑے راز سے پردہ اٹھانے والے ہیں اور عمران خان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی حمایت کیوں کی ہے یہ ایک بڑی پیشرفت ہوئی ہے ان حقائق کو اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں خان صاحب کو ایک خراش بھی آئی تو سب پٹھان جی ایچ کیو پر حملہ کردینگے پختونوں کو ہلکا مت لو خان صاحب کے پیچھے پٹھانوں کی پوری فوج کھڑی ہے ویسے بھی ہمارے سینے ان بذدل فوج کی نفرت سے بھر چکی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی امتِ مسلمہ کو حج کی مبارکباد ، پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعاوزیراعظم شہباز شریف کی امتِ مسلمہ کو حج کی مبارکباد ، پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعا مزید تفصیلات: arynewsurdu hajj2022 HajjMubarak crupt mafia family's chor Wazir e chor azam k jald khatmay ki dua bhi hum sub nay ki hay . Allah qabool keray. دعا کریں اس حج کے صدقے ان منحوصوں سے ملک کی جان چھٹ جاے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

1940 کی قرارداد کے وقت میرے والد مینار پاکستان پر موجود تھے، عمران خان کا انکشافحکومت جتنی بھی دھاندلی کرا لے ، ضمنی الیکشن کے بعد حمزہ وزیراعلیٰ نہیں رہے گا ، یہ ضمنی الیکشن نہیں ، پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا، عمران خان pocket maar rha hoga والد تو کافی زیادہ ہیں آپ کے۔ یہاں کس کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ Hahah hain jiii Sun k achw laga 👍👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’مس مارول ‘ میں فواد خان اور مہوش حیات کی اداکاری کے چرچے - ایکسپریس اردومس مارول میں فواد خان اور مہوش حیات کی محبت بھری کہانی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ علی امین سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج01:29 PM, 7 Jul, 2022, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کا مقدمہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »