شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی میری خواہش پر ہوئی: شاہین

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی میری خواہش پر ہوئی: شاہین

جیونیوز کے پروگرام ’ایک دن جیو کے ساتھ‘ میں میزبان سہیل وڑائچ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے اپنی منگنی اور شادی سے متعلق بھی گفتگو کی ۔

میزبان سہیل وڑائچ نے دوران انٹرویو شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی اور رشتہ طے ہونے سے متعلق سوال کیا ؟ جس کے جواب میں شاہین نے اللہ کا شکر اداکیا اور شرماتے ہوئے بتایا کہ ’میرے خیال سے میری ہی خواہش تھی‘۔شاہین نے بتایا کہ وہ اپنی ہونے والی اہلیہ سے مل چکے ہیں اور آگے بھی ملیں گے۔ شادی سے متعلق سوال پر شاہین کا کہنا تھا کہ صحیح وقت آنے پر شادی کرلوں گا، ابھی کرکٹ پر فوکس ہے اور منگیتر بھی پڑھ رہی ہیں۔

مداحوں سے متعلق کیے گئے سوال پر شاہین نے بتایا کہ مجھے لگتا ہے کہ میری منگیتر بھی میرے مداحوں اور شائقین سے تنگ ہوتی ہوں گی لیکن میں لڑکیوں کو زیادہ لفٹ نہیں کرواتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب شادی بھی کر لو تو بہتر رہو گے

خواہش تو ہم۔بھی رکھتے تھے

اپ سے کسی نے پوچھا ہے کیا؟🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی نے لاہور قلندرز کی کپتانی کرنے سے کیوں منع کیا تھا؟ شاہین نے بتادیامیری کوشش تھی کہ میں اپنا زیادہ فوکس بولنگ پر ہی رکھوں، لاہور قلندرز کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر اتنا بھروسہ کیا : قومی کرکٹر ویڈیو دیکھیں:GeoNews shaheenafridi shahidafridi 'Honay Waalay Sassur'? BC what kind of caption is this for sportsmen discussing gaming issues? Captain Khan Says Geo Friends You See Sobia Usman Love Birds In Cricket World Is Happy :)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی جانب سے لاہور قلندرز کی نمائندگی کی مخالفت کرنے کی وجہ بتادیکراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے  شاہد آفریدی کی جانب سے پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کی مخالفت کرنے کی وجہ بتادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا جن بوتل سے باہر آگیاکیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئیملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 46 .5 پر پہنچ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی بلوچستان میں 14 جولائی سے مزید بارشوں کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا: مظاہرین کا صدارتی محل وزیر اعظم کی رہائشگاہ خالی کرنے سے انکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں بارشوں سے 135 سے زائد افراد جاں بحق، مزید جل تھل کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »