کابل ایئرپورٹ کی خاردار تاروں سے انخلا کرائی گئی نومولود بچی اب کہاں ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل ایئرپورٹ کی خاردار تاروں سے انخلا کرائی گئی نومولود بچی اب کہاں ہے؟ تفصیلات جانیے : DailyJang

کابل ایئرپورٹ کی خاردار تاروں سے انخلا کرائی گئی نومولود بچی امریکی ریاست ایریزونا میں رہائش پذیر ہے۔

افغانستان سے غیرملکیوں اور افغان شہریوں کے انخلا کے دوران کابل ایئرپورٹ کی خاردار تاروں پر سے انخلا کرائی جانے والی نومولود بچی اب اپنے والدین کے ساتھ امریکی ریاست ایریزونا میں ہے۔افغانستان میں امریکی فوج کے ساتھ کام کرنے والے بچی کے والد اپنی 16دن کی بچی کو بچانے پر امریکی فوج کے اتنے ممنون ہیں کہ انہوں نے بچی کے نام کے ساتھ میرین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yay kese sahfat hy?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا کابل پروازوں سے متعلق بڑا فیصلہسعودی عرب نے افغان ایئرلائنز کو کابل کیلئے ہنگامی پروازیں چلانےکی اجازت دے دی۔ریاض میں افغان سفارتخانہ کے مطابق سعودی حکام نے 9 ہنگامی پروازیں چلانےکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سدھو ایک بے مہار نادان یا زیرک سیاست دان - BBC News اردوناقدین کا کہنا ہے کہ اپنی 17 سالہ سیاسی زندگی میں وہ پہلے تو ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بی جے پی اور اب کانگریس کا حصہ ہیں لیکن ’وہ خود غرض اور غیر مستقل مزاج سیاست دان ہیں‘ BBC sey ab Sidhu k khilaf bhi publications Pakistan main karwai ja rahi ha, on k Pakistan sey kiya lena dena siwaye is k k woh IK k dost han or Pakistan k liye soft hearted han, is ka badla ab BBC is tarah sey le gy? Yehan is publication ka maqsad kiya ha siwaye os sey badla k? Indian paid article سدھو پنجاب کے اگلے الیکشن پر نظر رکھتے ہوئے کانگریس نے ان کی نہ مانی تو شاید ان کا تیسرا ٹھکانہ کیجریوال کی عام آدمی پارٹی ہوسکتا ہے پنجاب کے پچھلے الیکشن میں عام آدمی پارٹی کی مضبوط پوزیشن رہی ہیں لیکن کیجریول سدھو کو پارٹی میں لئے کر اپنے لیے درد سر نہیں بنے دیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

40، 25 اور 15 ہزار والے پرائز بانڈ ختم ہونے کی تاریخ میں توسیع - ایکسپریس اردویہ بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی تھی تاہم اب تاریخ واپسی بڑھا دی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نر زرافے بھی مردوں کی طرح دل پھینک ہوتے ہیں تحقیق میں سامنے آگئیماہرین نے خیال ظاہر کیا ہے کہ نوجوان نر زرافوں میں زیادہ میل جول کا رجحان غالباً ملاپ کےلیے بہتر سے بہتر مادہ زرافے کی تلاش کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ لیکن مردے تو بےجان ہوتے ہیں - Har jagah mard hi nishane par ha🤦
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برازیل کی 8 سالہ لڑکی دنیا کی کم عمر ترین ماہرِ فلکیاتنکول نے ناسا سے وابستہ پروگرام میں شامل ہو کر ایسٹرائیڈز یعنی سیارچوں کی تلاش شروع کردی ہے، نکول نے اب تک اٹھارہ سیارچوں کا سراغ لگا لیاہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مزید 1664 افراد کورونا کا شکار، 46 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 46 ہزار 934 ہے جن میں سے 3 ہزار 511 کی حالت تشویشناک ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »