کابل سے انخلاء:افغان مترجموں پر کتوں کو ترجیح، برطانوی پارلیمنٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: برطانوی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے بھانڈہ پھوڑتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت نے کابل سے انخلاء کے دوران افغان مترجموں کو چھوڑ کر ڈیڑھ سو کتوں کو ریسکیو کیا ۔ برطانوی پارلیمنٹ کی کمیٹی

برائے خارجہ امور نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔ بورس جانسن نے الزامات کو غیر منطقی قرار دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل سے غیر ملکیوں کا انخلاء حالیہ تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے ، برطانوی حکومت پر انخلاء کے دوران کتوں کو انسانوں پر ترجیح دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے جبکہ برطانوی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے حکومت کو بے نقاب کردیا۔ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی مشن کے ساتھ مترجم کے طور پر کام کرنے والے افغان شہریوں نے بڑی تعداد میں کابل سے انخلاء کی درخواست دی، لیکن صرف پانچ فیصدافرادکی درخواستوں پر غور کیا گیا جبکہ بورس جانسن کے حکم پر 150کتوں کو ایک ایسے وقت میں کابل سے طیاروں کے ذریعے نکالاگیا جب افغان مترجم شدید خطرے سے دوچار تھے۔

دوسری جانب بورس جانسن نے الزامات کو غیر منطقی قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے ایسے کسی بھی احکامات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ کابل سے انخلاء گزشتہ نصف صدی کا کامیاب ترین آپریشن تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکاوٹوں سے نہیں، کام سے دوسروں کو ہرائیں: ماورا حسینبلکل سینہ کھول کر ممے دکھا کے No doubt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سیکورٹی فورسز کا اقدام معروف اداکارہ کو ملک سے باہر جانے سے روک لیا10:49 AM, 6 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیا ۔ بھارتی اداکارہ 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کے کیس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کھیلوں سے انسان لڑنا سیکھتا ہے ہار سے دلبرداشتہ ہی ہارتے ہیں: وزیراعظم عمران خانکھیلوں سے انسان لڑنا سیکھتا ہے، ہار سے دلبرداشتہ ہی ہارتے ہیں: وزیراعظم عمران خان KamyabJawanPK KamyabJawan PMImranKhan ImranKhanPTI UdarOfficial PakPMO PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کی ماڈل عدالت سے 10 سے زائد خطرناک ملزمان فرار - ایکسپریس اردوملزمان بخشی خانے سے فرار ہوئے، وہ مختلف مقدمات میں کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل سے پیشی پر لائے گئے تھے Must be linked to PMLN somehow...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابوظہبی سے دبئی کا سفر تیز رفتار ٹرین سے صرف 50 منٹ میں - ایکسپریس اردواس ٹرین سے ابوظہبی سے فجیرہ تک کا سفر محض 100 منٹ میں طے ہوگا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کووڈ 19 سے دل گردوں اور جگر سے زیادہ دماغ کو سنگین نقصانات کا خدشہکووڈ 19 کے نتیجے میں اسپتال میں زیر علاج رہنے والے ایک فیصد مریضوں کو ممکنہ طور پر جان لیوا دماغی پیچیدگیوں کا سامنا ہوسکتا ہے‘ تھامس جیفرسن کی تحقیقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »