کئی فٹ لمبے اژدھے کا بچی کے ساتھ کیا رشتہ ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اژدھے اور بچی کی دوستی کا چرچا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

زہریلے یا نقصان پہنچانے والے جانور دیکھ کر انسان کے اعصاب کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں تاہم ہمارے ارد گرد کچھ ایسے بہادر لوگ بھی موجود ہیں جو کسی بھی خطرے کا سامنا کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔

اگر کسی شخص کو سانپ کی موجودگی کا علم ہوجائے تو وہ اُس مقام سے ہٹ جانے میں ہی عافیت سمجھتا ہے کیونکہ یہ خوف ہوتا ہے کہ اگر سانپ نے ڈس لیا تو جان جانے کا خدشہ ہے ہاں اور اگر کسی کو اژدھے کی موجودگی کا خدشہ بھی ہو تو پھر اُس جگہ سے کئی فٹ کی دوری پر جانا ہی بہتر سمجھا جاتا ہے۔ سانپ بڑا ہو یا معمولی اسے خوف کی علامت ہی سمجھا جاتا ہے تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک کمسن بہادر بچی دیکھی جاسکتی ہے جس کی اژدھے کے ساتھ گہری دوستی معلوم ہوتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی ایک سنہرے رنگ کے اژدھے کے پاس آکر بیٹھتی ہے تو وہ اُسے نقصان پہنچانے کے بجائے پیار کرتا اور پھر بچی اُس کو گلے سے لگاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے ایف سی کوالیفائر فٹ بال: سعودی عرب نے پاکستان کو ہرا دیااے ایف سی کوالیفائر فٹ بال: سعودی عرب نے پاکستان کو ہرا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فٹ بال کی تباہی کے ذمہ دار فیفا پرتنقید کررہے ہیں، احمد جانفٹ بال کی تباہی کے ذمہ دار فیفا پرتنقید کررہے ہیں، احمد جان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارڈر پر باڑ کا عمل افغانستان میں کئی گروپوں کو ہضم نہیں ہو رہاneed some choppers patrolling the fence ye amal sirf afghanistan hi nahi balky kayi mulko nay ko hazam nahi horaha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کو گھر بھیجنے کے خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، ہمایوں اختر خانلاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اخترخان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے اور اس پرہر صورت عملدرآمد کیا جائے گا۔ یہ سچ ہے کون آرمی حکومت کے خلاف کارروائی کر رہا ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اوروہ اقوام متحدہ میں ان کامقدمہ لڑےگا۔شاہ محمود قریشیپاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑاہےاوروہ اقوام متحدہ میں ان کامقدمہ لڑےگا۔ شاہ محمود قریشی IOK Pakistan KashmirStillUnderCurfew KashmirBleeds KashmirIssue UN IndianTerrorism ModiKillingKashmiris pid_gov SMQureshiPTI UN PMOIndia narendramodi pid_gov SMQureshiPTI UN PMOIndia narendramodi شکل سے ہی منافقت نظر آرہی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہےاوروہ اقوام متحدہ میں ان کا مقدمہ لڑے گا:وزیرخارجہپاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہےاوروہ اقوام متحدہ میں ان کا مقدمہ لڑے گا:وزیرخارجہ Pakistan ForeignMinister SMQureshi Madinah Kashmiri PulwamaCitizen CurfewConditionInKashmir SMQureshiPTI PTIofficial ForeignOfficePk UN UNHumanRights SMQureshiPTI PTIofficial ForeignOfficePk UN UNHumanRights In sha Allah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »