پاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اوروہ اقوام متحدہ میں ان کامقدمہ لڑےگا۔شاہ محمود قریشی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑاہےاوروہ اقوام متحدہ میں ان کامقدمہ لڑےگا۔ شاہ محمود قریشی IOK Pakistan KashmirStillUnderCurfew KashmirBleeds KashmirIssue UN IndianTerrorism ModiKillingKashmiris pid_gov SMQureshiPTI UN PMOIndia narendramodi

اقوام متحدہ میں ان کا مقدمہ لڑے گا۔سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اپنی ایک ٹویٹ میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز انھیں مدینہ منورہ میں ایک کشمیری نوجوان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بدترین

تشدد کے بارے میں بتایا۔ اس نوجوان نے مجھے بتایا کہ اس نے 48 دن میں اپنے بوڑھے والدین سے بات نہیں کی۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ انہوں نے نوجوان سے وعدہ کیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حقوق کیلئے ہرسفارتی فورم پرلڑرہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov SMQureshiPTI UN PMOIndia narendramodi شکل سے ہی منافقت نظر آرہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اوروہ اقوام متحدہ میں ان کامقدمہ لڑےگا:شاہ محمودپاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اوروہ اقوام متحدہ میں ان کامقدمہ لڑےگا:شاہ محمود SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کشمیر کی خودمختاری کی بات کون کرتا ہے؟کشمیریوں میں ایک بڑی تعداد ایسے افراد کی بھی ہے جو پاکستان اور انڈیا دونوں سے علیحدگی چاہتے ہوئے ایک آزاد کشمیری ریاست کی بات کرتے ہیں۔ India Pakistan Kashmir Article370 بی بی سی اردو متعلقہ اداروں کو جگانے کے لئے پلیز اس بچے کے لئے ایک ٹویٹ کردیں شاید اس کی زندگی بچ جائے کب او گئے آئٹم بمب والو 7000کلو میٹر تک مار کرنے والامزیل رکھنے والو دنیا کی نمبر 1 فوج رکھنے والو کب او گئے جب سب مر جائیں گئے تب او گئے Agreed with statement and best solution in my view
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئند ہے، وقار یونسلاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سعودی عرب کو اپنا بڑا بھائی سمجھتا ہے،شہباز شریفاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف Aisay to habil qabil Bhi bhai thay بڑے بہایی کے بڑے کارنامےحلال ڈانس بت حانے اسراییل سے ساتہ دوستی امریکہ کے غلامی مسلمانو پر چڑہایی وغیرہ وغیرہ بڑے بہایی کے بڑے کارنامےحلال ڈانس بت حانے اسراییل سے ساتہ دوستی امریکہ کے غلامی مسلمانو پر چڑہایی وغیرہ وغیرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے بچانا ہے، کلائیمٹ ایکشن پاکپاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے بچانا ہے، کلائیمٹ ایکشن پاک تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین پاکستان اقتصادی راہداری دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کی علامت ہے: فردوس عاشق اعوانچین پاکستان اقتصادی راہداری دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کی علامت ہے: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan China Relationship Pakistan FM98 GilgitBaltistan Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »