ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ژوب میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد موقع پر مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار...

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد موقع پر مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارود

بھی برآمد کر لیا، ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقے میں دیگر دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری رہے گا، سکیورٹی فورسزعوام کی مدد سے بلوچستان میں امن، ترقی اور استحکام کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاکراولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب سمبازا میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں6دہشت گرد مارے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاکراولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب سمبازا میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں6دہشت گرد مارے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد مارے گئےبلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسزکاضلع ژوب کےعلاقے سمبازا میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،6دہشتگرد ...ژوب (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ژوب کےعلاقے سمبازا میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا گیا، دوران آپریشن سیکیورٹی فورسزاوردہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ کاشدیدتبادلہ ہوا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آپریشن کےدوران 6دہشتگردمارے گئے، جن کے قبضے سے ہتھیار،گولیاں اوردھماکاخیزموادبرآمد ہوا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ابشر کے ذریعے وزیٹر ویزا میں توسیع کیسے ممکن؟محکمہ پاسپورٹ جنرل ڈپارٹمنٹ نے 'ابشر” کے ذریعے وزیٹر ویزا میں توسیع یا پاسپورٹ آفس میں آنے کے امکان کے بارے میں ایک شہری کے سوال کا جواب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ابشر کے ذریعے وزیٹر ویزا میں توسیع کیسے ممکن؟محکمہ پاسپورٹ جنرل ڈپارٹمنٹ نے 'ابشر” کے ذریعے وزیٹر ویزا میں توسیع یا پاسپورٹ آفس میں آنے کے امکان کے بارے میں ایک شہری کے سوال کا جواب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »