ڈی سیٹ 5 مخصوص نشستیں اب کسے اور کیسے ملیں گی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا دعویٰ ہے کہ ڈی سیٹ ہونے والی 5 مخصوص نشستیں فوری طور پر انہیں ملیں گی۔ تفصیلات جانیے: PunjabAssembly ElectionCommission DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ ڈی سیٹ ہونے والی 5 مخصوص نشستیں فوری طور پر انہیں ملیں گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ ڈی سیٹ ہونے والی 5 مخصوص نشستیں فوری طور پر انہیں ملیں گی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر الیکشن کے بعد اسمبلی میں دوبارہ تناسب طے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور، ارکان ڈی سیٹ قرارچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنایا مزید جانیے: GeoNews آج جمعہ تو نہیں ہے؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Baly baly ab geo waly bichary kesy loton ko defend krengy🤔 Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیااسلام آباد (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈی سیٹ کیے جانے پر علیم خان کا موقف سامنے آگیاپنجاب اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے والے رکن عبدالعلیم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے آج واحد احسان بھی میرے سر سے اتر گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کیسی منافقت ہے یہ بیان استعفیٰ دینے کے بعد بھی دیا جا سکتا تھا شاید یہ منافقت نہیں بیغیرتی ہے Pti no more majority in Punjab اور وہ ووٹ کے بعد استعفیٰ والی بڑھک کیا ہوئی، اس ذلالت سے تو بہتر تھا، لیکن ان باتوں سے ہی تو کردار کا پتا چلتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ ۔۔ڈی سیٹ کئے جانے پر علیم خان کا ردعمل سامنے آگیاالیکشن کمیشن کے فیصلے پر ڈی سیٹ ہونے والے رکن صوبائی اسمبلی عبدالعلیم خان کا بھی ردعمل سامنے آگیا شہباز شریف کی امریکا کو دہائی پال نہیں سکتے تو پیدا ہی کیوں کرتے ہو😜 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور We can feel ur pain. بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ہونے والے 25 ارکان کو ڈی سیٹ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصا ف کے منحرف ہونے والے  25 ارکان  پنجاب اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ آگیا ، الیکشن کمیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »