ڈی جی آئی ایس پی آر کا میجر اکرم شہید(نشان حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی جی آئی ایس پی آر کا میجر اکرم شہید(نشان حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ARYNewsUrdu

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق میجراکرم نے مادر وطن کا دفاع کرتےہوئے بہادری کی نئی داستان رقم کی اور دلیری کیساتھ ہلی کی جنگ میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا

میجر محمد اکرم 4 اپریل 1938ء کو ڈنگہ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے، ابتداء میں وہ نان کمیشنڈ عہدے کے لئے منتخب ہوئے مگر پھر ملٹری اکیڈمی کاکول سے تربیت حاصل کرنے اور خصوصی امتحانات پاس کرنے کے بعد 1963ء میں بحیثیت سیکنڈ لیفٹیننٹ پاکستان آرمی کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ سے وابستہ ہوئے۔ سن 1971ء کی جنگ میں مشرقی پاکستان کے علاقے ہلی کے محاذ پر میجر محمد اکرم نے اپنی فرنٹیئر فورس کی کمانڈ میں مسلسل پانچ دن اور پانچ راتیں اپنے سے کئی گنا زیادہ بھارتی فوج کی پیش قدمی روک کر دشمن کے اوسان خطا کر دیئے۔پاک فوج نے سی پیک کے خلاف بھارتی سازش کو بے نقاب کردیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Janat ul firdo's may ala maqam ata kare

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کےالزامات، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سختی سے تردیدڈی جی آئی ایس پی آر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے پی ڈی ایم کےالزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سیاست کیساتھ پاک فوج کا کوئی تعلق نہیں ، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu DGISPR پی ڈی ایم کا مقصد صرف پاکستان کی ساکھ کو کمزور کرنا ہے پاکستانی عوام کی پاک فوج سے پر زور اپیل: ہمارے سیاستدان نکمےاور کرپٹ ، ہمارے جج جاہل اور بیوقوف۔۔. لہذا ،،، مارشل لاء لگائیں ، ملک بچائیں ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کا نیا لائن آف ایکشن تیار، ڈی آئی جی کا حکم نامہ جاریکاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ کی مبینہ کالی بھیڑوں کو غلط کاموں سے روکنے اور مبینہ اغوا کی وارداتوں کو روکنے کے لیے ڈی آئی جی عمر شاہد نے نیا لائن آف ایکشن تیار کرتے ہوئے حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاپتہ افراد کیس:آئی جی سندھ ڈی جی رینجرزسمیت دیگر سے جواب طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز، محکمہ داخلہ سندھ اور دیگر کو نوٹسز جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں: ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان آئین وقانون کے عین مطابق ہے، وزیرخارجہاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان آئین وقانون کے عین مطابق ہے ، اپوزیشن کے پاس شواہد ہیں تو سامنے لائے آپ نہی کہیں گے تو کون کہے گا SMQureshiPTI ,شاہ جی پاک افواج کے ترجمان موجود ہیں انہیں جب مناسب لگا تو جواب دے دیں گے،آپ پہلے اپنے حکومتی وزرا ، عہدے داروں کو خودساختہ ترجمان بننے پر پابندی لگوائیں، نوے فیصد مسئلہ حل ہو جائے گا۔ OfficialDGISPR کو سیاسی ترجمانوں کی قطعاً ضرورت نہیں ، بس اتنی مہربانی کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات | Abb Takk Newsi thought army is not involved in politics.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »