کرونا وائرس، ہفتے کے چار ورکنگ دن، تین چھٹیاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وبا:‌ ہفتے میں تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ، اسپین کے نائب وزیراعظم کی تصدیق ARYNewsUrdu

میڈریڈ: اسپین کے نائب وزیر اعظم نے تصدیق کی ہے کہ حکومت نے کرونا وبا کے یپش نظر ہفتے میں تین دن چھٹی دینے اور چار دنوں کو کام کرنے کے حوالے سے سوچ بچار شروع کردی ہے۔کے مطابق اسپین کے وزیر اعظم نے تصدیق کی کہ حکومت اس بات پر غور کررہی ہے کہ دفتری یا کام کے دنوں کو چار دن کردیا جائے، ممکن ہے اس فیصلے پر آئندہ چند روز میں عمل درآمد شروع ہوجائے۔

بائیں بازوں سے تعلق رکھنے والی جماعت کے رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت ہمیشہ اس حق میں رہی ہے کہ کام کے دورانیہ کو کم کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سپین ترقی یافتہ ممالک ہے3 بھی کم ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات