ڈائریکٹرجنرل ایس بی سی اے نے من پسندافسران کی تعیناتی شروع کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈائریکٹرجنرل ایس بی سی اے نے من پسندافسران کی تعیناتی شروع کردی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اندھیر نگری بن گئی، قائم مقام ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے نے محکمے میں اپنا سسٹم بنانا شروع کردیا۔

ایس بی سی اے میں 15 سے زائد سینئر افسران، ملازمین کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، ڈی جی ایس بی سی اے نے افسران کی جگہ من پسند افسران کی تعیناتی شروع کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس بی سی اے کے گریڈ 18 کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ گلبرگ، صدر، گلشن، جمشید اور گڈاپ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو بھی ہٹادیا گیا۔ڈی جی ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد افسران و ملازمین سے متعلق فیصلہ ہوگا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہٹائے گئے افسران پر کام میں غفلت برتنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی سے ملاقات کی آئی ایس پی آرآرمی چیف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمادالثانی سے ملاقات کی، آئی ایس پی آر Read News ArmyChief Qatar Visit OfficialDGISPR GovtofPakistan MofaQatar_EN COAS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدیدفاعی چیمپئن نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 122 رنز کا ہدف 14ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چھٹے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی06:13 PM, 21 Feb, 2021, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: پاکستان سپر لیگ سکس کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیملتان سلطانز کی جانب سے 194 رنز کا دیا گیا ہدف پشاور زلمی نے 19ویں اوورز میں حاصل کرکے ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی سمیٹ لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »