ڈی جی پبلک ریلیشنز کی سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے سیکورٹی واپس لینےکی وضاحت | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DGPublicRelations

پشاور: سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی سمیت سیاسی رہنماؤں سے سیکورٹی واپس لینے کے حوالے سے ڈاریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز نے وضاحت جاری کر تے ہوئے کہا کہ صوبے میں سیکڑوں افراد کو جو سیکورٹی فراہم کی گئی تھی ان میں سے کچھ لوگوں نے اپنا اثر رسوخ استعمال کرکے یہ سیکورٹی حاصل کی تھی جو اس کو نمود و نمائش کے لئے استعمال کر رہے تھے۔

خیبر پختونخوا میں سیاسی رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کے حوالے سے ڈی جی پی اۤر نے وضاحت جاری کر دی۔ ڈی جی پی اۤر کے مطابق پشاور صوبے بھر میں سیکڑوں افراد کو پولیس کی سیکورٹی فراہم کی گئی تھی۔ ان میں سے کچھ لوگوں کو یہ سیکورٹی باقاعدہ محکمہ داخلہ کے اجازت نامے کے تحت فراہم کی گئی تھی جبکہ کافی افراد نے اثر رسوخ استعمال کرکے نمود و نمائش کیلئے سیکورٹی حاصل کی تھی ۔

ڈی جی پی اۤر کے مطابق ایک حکم نامے کے تحت یہ سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے ۔ پشاور سیکورٹی واپس لینے کا مقصد سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر سیکورٹی کے اس انتظام کو باضابطہ بنانا ہے تاہم کوئی اہم شخص اس حکم نامے سے متاثر ہوا ہے تو وہ محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ سے رابطہ کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان افغان امن عمل کا سہولت کار ہے ضامن نہیں. ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل(ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کا سہولت کار ہے ضمانتی نہیں، امن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان سے کہا گیا ہے کہ حکومت کا حصہ بن جائیں : ڈی جی آئی ایس پی آر04:46 PM, 10 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغان سرحد پر 90 فیصد سے زائد حصے پر باڑ لگ چکی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغان عوام نے طے کرنا ہوگا کہ وہ کیسی حکومت چاہتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرروالپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خلوص نیت سےامن عمل آگےبڑھانےکی کوشش کی ARYNEWSOFFICIAL Absolutely Right 💯 ARYNEWSOFFICIAL Ap ko keya kameeny ? Hamy President Ashraf Ghani hi chaheye or ap sirf apny bhejy Howe scrip ko receive krty raho JalalQazi Matlb ghani rawan dey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی پیشرف تیز افغان فوج کی پیشرفت خاص نہیں پاکستان امن کا سہولت کار ہے ضمانتی نہیں : ڈی جی آئی ایس پی آرراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے افغانستان میں جاری صورتحال پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اب تک کی خبروں کے مطابق طالبان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اس عینک میں آپ کا ذاتی تھری ڈی سینما موجود ہے - ایکسپریس اردوگووِس لائٹ کا ورچول اسکرین 600 انچ بڑا ہے جس پر آپ فلم بینی کا لطف اٹھاسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرا علیٰ پختوانخوا محمود خا ن نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیابونیر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا محمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوگی، سوات جلسے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »