اس عینک میں آپ کا ذاتی تھری ڈی سینما موجود ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گووِس لائٹ کا ورچول اسکرین 600 انچ بڑا ہے جس پر آپ فلم بینی کا لطف اٹھاسکتے ہیں

گووس لائٹ ڈسپلے آپ کا ذاتی سینما گھر ہے جس پر 200 انچ وسیع منظر دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹو: گووِس لائٹ کمپنیچند روز قبل ایکسپریس کے اسی شعبے میں ہم نے 140 انچ اسکرین والی عینک کی خبر دی تھی۔ اب اس کی ٹکر میں تھری ڈی سینما ڈسپلے حاضر ہے جو اس وقت کراؤڈ فنڈنگ سے گزررہا ہے۔ اس کا مجازی اسکرین 600 انچ طویل ہے جو آپ کو ایک بڑے تھری ڈی سینما کا احساس فراہم کرتا ہے۔

اسے ’گووس لائٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ڈسپلے مکمل طور پر اوایل ای ڈی پر مشتمل ہے جو حقیقت سے قریب تر مناظر فراہم کرتا ہے۔ گووس لائٹ کو پہننا بہت آسان ہے کیونکہ یہ آرام دہ اور کم وزن ہے۔ اس سے قبل آنکھوں پر پہننے والے ڈسپلے غیرمعمولی طور پر بھاری بھرکم تھے اور اندر سے حرارت کا اخراج انہیں مزید غیرانسانی بنادیتا تھا۔

اؔٓنکھوں پر پہنے جانے والے اس تھری ڈی سینما میں نصب مائیکرو او ایل ای ڈی 1920 ضرب 1080 پکسل کا منظر دکھاتی ہیں جس کا ریفریشنگ ریٹ 60 ہرٹز کے برابر ہے۔ پورے عینک کا وزن صرف 60 گرام ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے کسی بھی پی سی، آئی فون اور اینڈروئڈ فون سے جوڑا جاسکتا ہے۔ یہ ڈسپلے فائیو جی سہولیات رکھتا ہے اور اسے دنیا کا سب سے صاف اور واضح تھری ڈی عینک کہا جاسکتا ہے۔ جیسے ہی آپ عینک پہنتے ہیں 20 میٹرکی دوری پرآپ 600 انچ کا اسکرین دکھائی دیتا ہے۔ اس طرح آپ کا ذاتی فلم تھیئٹر کسی بھی جگہ چل جاتاہے خواہ آپ لوگوں کی محفل میں ہی کیوں نہ بیٹھے ہوں۔ فلم اسکرین پر نظر پڑتے ہی آپ اس میں گم ہوجاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذی الحج کا چاند دیکھا جا سکتا ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیان(24 نیوز)اسلام آباد میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کااجلاس جاری ہے۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ اسلام آباد میں چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم 🤔🤔 کوئی ضرورت نہیں جبتک منافق باقی ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا نواز شریف کڈنی اسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہکامران بنگش نے کہا کہ نواز شریف اور بھٹو خاندان کے نام پر ملک میں درجنوں ادارے ہیں ، کیا ہم دو خاندانوں کا مال غنیمت ہیں۔ Should change the name of BachakhanUniveraity And BachakhanAirpoty too... یہ ہے تبدیلی لوگ بولتے ہیں کہاں ہے تبدیلی نام تبدیل کرکے یہ تبدیلی لائیں گے اب 🤣 نام تبدیل کر کے خان صاحب اس کا دوبارہ افتتاح کریں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ05:35 PM, 10 Jul, 2021, تعلیم و صحت, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا نام تبدیل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلانتفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے ویب پورٹل کے ذریعے عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اندراج کا آغاز 3 ذو القعدہ 1442
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا جج بننے کا حق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا تھا، وکلا - ایکسپریس اردوجسٹس محمد علی مظہر قابل جج ہیں مگر سنیارٹی میں وہ پانچویں نمبر پر ہیں، سندھ بار کونسل، کراچی بار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مردان کچہری خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار کس شہر سے تعلق ہے ؟تفصیل سامنے آگئیمردان(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشت گردی ادارےکاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)نے 2016 ءمیں مردان کچہری میں ہونے والے  خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »